
21/08/2025
پیارے دوست ڈاکٹر سید اسد ہمدانی نے اپنی تصنیف"ولائیت یاترا" گفٹ کی۔ ڈاکٹر اسد مختلف دنیا کے باسی ہیں۔ ایک ایسے رفیق جنکے ساتھ گفتگو ہمیشہ سیر حاصل ہونے کے ساتھ تشنہ طلب رہتی ہے۔ ایک ایسا سیلانی جسکی گفتگو کا موضوع قدرت کے شاہکار رہتے ہیں۔ جھیلوں، پربتوں اور محبتوں کے شاعر کا شکریہ۔
/بلالیات/