Time Of Pishin

Time Of Pishin ٹائم اف پشین کے زریعہ جانیے پشین سے متعلق ہر خبر۔
ہم پہنچائیں گے ہر نئی تازی, خبر موسم کی صورت حال۔

17/03/2025

مظلوم کی آواز

17/03/2025

14/06/2024
03/05/2024

یہ لڑکا بہادراباد چورنگی سے ملا ہے اپنا نام شاہ فیصل بتارہا ہےباپ کا نام دوست محمد بتارہاہے کوئٹہ کا رہنے والا ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ اپنے پیاروں سے مل سکے

19/01/2024

الیکشن سے کبھی تبدیلی نہیں آئے گی کیونکہ یہ سرمایہ داروں اور سیاسی پارٹیوں کے اندر ٹھکداروں کا کاروبار ھے جو کروڑوں لگاتے ہیں وہ اربوں کماتے ہیں چہرے نہیں نظام بدلو👉 صحیح لوگوں کاانتخاب کرو۔

الیکشن را نزدے سو 2 نمبر شنے ٹینکیانی را شروع سوے دونہ ضمیر فروشی چی ووٹ په شنه ٹینکئ سو لا ے ایله کوہ۔د پښين اولسه دا و...
18/01/2024

الیکشن را نزدے سو 2 نمبر شنے ٹینکیانی را شروع سوے دونہ ضمیر فروشی چی ووٹ په شنه ٹینکئ سو لا ے ایله کوہ۔
د پښين اولسه دا وار پښے ٹینگی لگوئي ضمیرونه په ٹینکئ او شمسئ مه خرسه وئ بیا به پینزہ کاله افسوس او ارمانونه کوئي وس لا د سمو او باکردارہ خلگوں انتخاب وکئي،

13/01/2024

نعیم بازٸی کا ہم ترین انکشاف

05/01/2024

پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کی نشست PB 49 پشین 3 سے جمال ناصر آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد!
زرائع کے مُطابق اس حلقے پر جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوار اور پیپلز پارٹی کے اُمیدوار جمال ناصر آغا کے درمیان کانٹے دار مُقابلہ متوقع ہے
یہ حلقہ ہمیشہ جمعیت علماء اسلام جیتتا رہا ہے لیکن گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے جمال ناصر آغا نے اتحادیوں کے مدد سے کیئ یونین کونسل جیت کر جمعیت علماء اسلام کو دفاعی پوزیشن پر مجبور کیا ہے
اگر جمال ناصر آغا یہ مُقابلہ جیت لیتے ہیں تو یہ پیپلز پارٹی کے لئے ایک بہت بڑی اچیومنٹ ہوگی

04/01/2024

*15 جنوری 2024 کو پیٹرول کی قیمت میں 8.58 اور ڈیزل کی قیمت میں 3.42 کمی ہونے کا امکان۔*
*

Accident پی ٹی وی کوئٹہ کے چیف کیمرہ مین احمد خان سولنگی اور کیمرہ مین ظفر علی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہوگئے ۔ حادثہ سور...
04/01/2024

Accident

پی ٹی وی کوئٹہ کے چیف کیمرہ مین احمد خان سولنگی اور کیمرہ مین ظفر علی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہوگئے ۔ حادثہ سوراب کوئٹہ کراچی ہائی وے پر پیش آیا ۔ حادثہ کار اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں ہوا ۔ ایکسیڈنٹ میں 2 افراد جانبحق اور 10 زخمی ہیں ۔ لاشیں اور زخمی ڈی ایچ کیو منتقل کئے گئے ہیں ۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/VU9sHcqHBgSQNk3X 6
London

Telephone

+923028882870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time Of Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share