30/08/2025
حافظ آباد اور اس کے گرد و نواح میں صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
سیلاب کے باعث پہلے ہی بے گھر ہونے والے شہری عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں جہاں بارشوں کے سبب ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔