
04/12/2023
مانتے ہیں اس بات کو؟؟؟
اگر آپ چاہتے ہیں۔۔۔کہ آنے والے مہینوں میں آپ کامیاب ہوں۔۔۔۔تو آپکو ابھی سے روز کام کرنا ہوگا سیکھنا ہوگا بیشک رزلٹس ملیں یا نہیں۔۔۔
اگلا سال شروع ہونے والا ہے۔۔۔2024 میں وہی کامیاب ہوگا جس نے 2023 میں انتھک محنت کی ہے۔۔۔۔۔
بہت سے لوگ رجسٹریشن کروا کر۔۔۔۔کام نہیں کرتے۔۔۔اور پھر رونا روتے ہیں کہ ہم نے تو کب کی رجسٹریشن کروائی تھی۔۔۔۔
بھلا یہ ممکن ہے؟ کہ آپ سکول میں داخلہ لے لیں۔۔۔لیکن پھر یا تو روزسکول نہ جائیں۔۔۔یا پھر پڑھائی ہی نہ کریں۔۔کیا آپ صرف داخلہ لے کر پاس ہو سکتے ہیں؟کتنی زیادہ محنت کرنی ہوتی نا؟؟ٹیوشنز اور ایکسٹرا ٹیچرز رکھنے پڑتے تب جا کر اچھے گریڈز آتے ہیں۔۔۔
یہاں بھی صرف رجسٹریشن کرنے یا صرف Status لگانے سے کامیابی نہیں ملنی۔۔ٹریننگز اور نئے ٹولز سیکھنا بہت ضروری ہیں۔۔