Tayyab Reels

Tayyab Reels Vlogs aur Gupshup

17/11/2025

Beyond Broken Walls

13/11/2025

شہد ہی شہد!

Yes!!!
11/11/2025

Yes!!!

اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔ گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتن...
31/10/2025

اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔ گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتنا بھی بینک بیلنس جمع کر لو آخر میں وہ سب کچھ کم ہی لگے گا۔

ذرا سا جی لو، کیا پتہ کب سانس چلنا بند ہو جائے۔ یہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے۔

عمر تیزی سے بھاگ رہی ہے، کچھ ہی عرصے میں دانت بھی جواب دے دیں گے اور آنت بھی۔ گھومو، پھیرو، کھاؤ، پیو اور زندگی کا مزہ لو۔

28/10/2025

دوسروں پر مہربان ہونے سے پہلے اپنےگھر والوں کے ساتھ مسکرانا سیکھو وہی تمہارے اخلاق کے اصل حق دار ہیں ۔

24/10/2025

پاکستانیوں کی آدھی عمر ڈگریاں لینے اور باقی کی عمر فوٹو کاپیاں کرنے میں گزر جاتی ہے 🤨

22/10/2025

Short Horror Film

21/10/2025

آپ کا تعلق کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو
ان دنوں میں فریزر میں سے کسی کو ٹماٹر نہ دینا!

Dil Ko Chu Lenay Wala Manzar 💖
20/10/2025

Dil Ko Chu Lenay Wala Manzar 💖

17/10/2025

ناشتے میں انڈے اور پراٹھے کا ایک ساتھ ختم ہونا بھی شخصیت میں توازن کی بڑی علامت ہے🙂

17/10/2025

What is happening in Lahore

Allah Sabko Yahan Janay Ki Taufeeq Ata Karay! Photo by ekrem osmanoglu on Unsplash
15/10/2025

Allah Sabko Yahan Janay Ki Taufeeq Ata Karay!

Photo by ekrem osmanoglu on Unsplash

Address

Netherfield Gardens, Barking
London
IG119TN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share