13/10/2025
ذرائع کے مطابق کل صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔
اطلاعات ہیں کہ کامونکے میں تحریک لبیک کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تمام فوٹیجز اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حذف کی جائیں گی، بالکل اسی طرح جیسے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مواد ہٹایا گیا تھا۔🚨🚨🚨