9T News

9T  News 9T TV Plus/ News Pakistan's No1 Digital Media Group here u can watch News /Current Affairs

04/11/2025

فیصل واڈا سے متعلق سوال پر جواب

نومبر میں مارچ سے متعلق میں کوئی رائے نہیں دوں گا جب تک عمران خان سے ملاقات نا ہو جائے Muridkay میں ہوا ظلم کی انتہا تھی گولی چلانے کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے کم سے کم طاقت کے استعمال کی اجازت ہے اس لیے اس ماحول میں ہم سب کبھی بھی کسی گولی کا نشانہ بن سکتے ہیں ۔

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو

04/11/2025

‏🚨عمران خان کے Twitter account سے کوئی ایک لفط بتا دیں جو ملک کے خلاف ہو عمران کے ٹویٹ کا ایک ایک لفظ ملک کے لیے ہوتا ہے آج ان کے ادارے بھی تیاری کر کے نہیں آئے ہوئے تھے ۔

علیمہ خان کی گفتگو

03/11/2025

اسلام آباد (9T News)اسلام آباد کے نواحی گاوں تلہاڑ محلہ کنگریاں جامعہ مسجد پروقار محفل میلاد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم انعقاد کیا گیا۔

02/11/2025

‏سہیل آفریدی ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران مریضوں سے حال احوال پوچھ رہے ہیں

02/11/2025

اسلام آباد آئی ایٹ ٹریفک پولیس پرتشدد۔۔
وفاقی دارالحکومت کے علاقے آئی 8 میں ایک بگڑے نواب زادے نے شراب کے نشے میں ہلڑ بازی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا عینی شاہدین کے مطابق ملزم نے دورانِ چیکنگ پولیس اہلکاروں کو گالیاں دیں، سنگین دھمکیاں دیں اور ایک اہلکار کو تھپڑ مارا ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو قابو کرنے کی کوشش کی تو اس نے مزاحمت کی اور گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

01/11/2025

اسلام آباد (9T News) اسلام آباد بارالیکشن کا رزلٹ آنے کے بعد وکلا کا جشن

01/11/2025

ہزارہ جان سے پیارا علی محمد نے نعرہ لگا دیا

30/10/2025

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پشاور کی سڑکوں پر عوام میں گھل مل گئے وزیر اعلیٰ کی سکول کے بچوں سے ملاقات

29/10/2025

سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا
چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ہنگامی گفتگو

29/10/2025

جے سالک نے حکومت کو اڑے ہاتھ لے لیا
حکومت ہمارے ٹیکسوں پہچاری ہے جے سالک

25/10/2025

راولپنڈی کچہری میں افسوسناک واقعہ، ضعیف العمر شخص پر پولیس کی موجودگی میں تشدد، تاہم وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
عدالت کے احاطے میں بزرگ شخص پر تشدد ہمارے قانون اور پولیس کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے

23/10/2025

اسلام آباد(9T News)ایس پی عدیل اکبر کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد پمز ہسپتال سے روانہ کر دی گئی۔

Address

London

Telephone

+447938435702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9T News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share