SoulAid

SoulAid "Healing Hearts, Uplifting Souls – One Act of Kindness at a Time."
🤝 Supporting | Empowering | Restoring
(1)

مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر اردن پہنچ گئے۔
07/10/2025

مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر اردن پہنچ گئے۔

06/10/2025

Journalist
Said that the cross-words between and is Preplanned?
Is it True?

04/10/2025

اگر تمہاری وجہ سے کسی بہن یا بیٹی کو راستہ بدلنا پڑے تو تم اور ک ت ے میں کوئی فرق نہیں-

03/10/2025

گوجرانوالہ سٹیلائیٹ مارکیٹ بٹ چوک میں عورتوں کو دیکھ کر نازیبا حرکات کرنے والے کی نشاندہی کروائیں تا کہ سی سی ڈی اسکا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کر سکے
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

They don't wear the hijab, but they are better than many Muslim men and women |
03/10/2025

They don't wear the hijab, but they are better than many Muslim men and women |

اولاد کی تباہی میں ہمیشہ ماں ہی ذمہ دار ہوتی ہے ان لوگوں کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ  ان کو موت نہی...
02/10/2025

اولاد کی تباہی میں ہمیشہ ماں ہی ذمہ دار ہوتی ہے
ان لوگوں کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو یہ سمجھتے
ہیں کہ ان کو موت نہیں آئیگی

02/10/2025

پاکستان کے بہادر پاکستان کا فخر جناب سینٹر مشتاق احمد خان کو ازراءیلی فوج نے گرفتار کر لیا اللہ تعالیٰ مشتاق احمدخان صاحب کی حفاظت فرمائے

سینٹر مشتاق نے ایک پیغام جاری کیا  ہے اس پولیس والوں کو کہو جس نے اسلام اباد میں اس کو کہا تھا اگر اتنا شوق ہے غزا چلے ج...
01/10/2025

سینٹر مشتاق نے ایک پیغام جاری کیا ہے اس پولیس والوں کو کہو جس نے اسلام اباد میں اس کو کہا تھا اگر اتنا شوق ہے غزا چلے جاؤ تو مشتاق نے کہا ہے کہ اس پولیس والوں کو کہہ دو میں غزا پہنچ گیا ہوں اب تم کیا کرو گے.

۔۔۔پشاور کے سب سے بڑے اور تاریخی سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کے لیے ایک چونکا دینے والا فیصلہ س...
30/09/2025

۔۔۔
پشاور کے سب سے بڑے اور تاریخی سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کے لیے ایک چونکا دینے والا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وہ بیڈز جو ماضی میں مریضوں کومفت فراہم کیے جاتے تھے، اب ان پر میں 10ہزار روپے ایک رات گزارنے پر وصول کی جائیں گئیں ۔

صرف امیجن کریں کہ ٹرمپ نیتن یاہو کے ساتھ کھڑا ہو کر یہی الفاظ دہراتا کہ عمران خان شروع سے ہمارے ساتھ ہے۰اس وقت پورے ملک ...
30/09/2025

صرف امیجن کریں کہ ٹرمپ نیتن یاہو کے ساتھ کھڑا ہو کر یہی الفاظ دہراتا کہ عمران خان شروع سے ہمارے ساتھ ہے۰
اس وقت پورے ملک میں آگ لگ چکی ہوتی۔۔ مذہبی جماعتیں پی ٹی آئی کو اسرا ہیلی جماعت ڈکلئیر کر کے یہودی ڈکلئیر کر چکی ہوتیں۔
مگر یہی سب شہباز شریف و آرمی چیف کے بارے کہا گیا ہے جسے پوری دنیا نے دیکھا اور سنا۔۔۔ اسی پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے اپنی فتح کا اعلان بھی کیا
مگر مذہبی جماعتیں ستو پی کر سو رہی ہیں۔ نا اب تک سعد اپنی غلاظت لیکر فیض آباد پہ چڑھ دوڑا نا ہی جماعت اسلامی نے اک لفظ نکالا۔۔۔ نا فضل الرحمن نے فلسطین کانفرنس یا مارچ یا احتجاج کا اعلان کیا

Exactly. Literally shame on Pakistani cricket team.
29/09/2025

Exactly. Literally shame on Pakistani cricket team.

میں ہمیشہ بد-ت ر ی ن ہو سکتا ہوں، لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے۔!
29/09/2025

میں ہمیشہ بد-ت ر ی ن ہو سکتا ہوں، لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے۔!

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SoulAid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share