Urdu Press UK news

Urdu Press UK news Urdu Press UK is the only News & Infotainment in the Urdu language that gathers useful news UK and much more,.

entertainment in Urdu language for offering local news and views, all about lifestyle, business, education, health services in UrduNews Infotainment also provide the platform for business promotions with business directory helping business to reach an audience of this niche. there are many other interesting and helpful features like classified ads, community forum, chat, funny videos, the inspiration of life articles. please visit www.urdupress.co.uk to help us sharing your ideas and views.

لندن: امریکی کمپنی Waymo نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ڈرائیور لیس (خودکار) ٹیکسی سروس 2026 سے لندن کی سڑکوں پر اپنا پہلا یور...
15/10/2025

لندن: امریکی کمپنی Waymo نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ڈرائیور لیس (خودکار) ٹیکسی سروس 2026 سے لندن کی سڑکوں پر اپنا پہلا یورپی آپریشن شروع کرے گی۔ ابتدائی مرحلے میں گاڑیوں میں تربیت یافتہ انسانی ماہرین موجود ہوں گے تاکہ محفوظ اور مؤثر ٹیسٹنگ ممکن ہو سکے۔ Waymo جو گوگل کے خودکار گاڑیوں کے پروگرام سے جنم لینے والی کمپنی ہے اور Alphabet Inc....

لندن: امریکی کمپنی Waymo نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ڈرائیور لیس (خودکار) ٹیکسی سروس 2026 سے لندن کی سڑکوں پر اپنا پہلا یورپی آپریشن شروع کرے گی۔

پاکستان میں  انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل  وجہ کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار می...
11/10/2025

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ صارفین کے مطابق انٹرنیٹ سروسز گزشتہ چند ہفتوں سے غیر مستحکم ہیں۔ ملک بھر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کچھ علاقوں میں کنیکٹیویٹی مکمل طور پر متاثرہے۔ پی ٹی اے کا موقف...

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

چینی کمپنی نے ہوا میں تیرتے غبارے کی طرح پھولنے والے ونڈ ٹربائن بنائی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی کہا جارہا ...
05/10/2025

چینی کمپنی نے ہوا میں تیرتے غبارے کی طرح پھولنے والے ونڈ ٹربائن بنائی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی کہا جارہا ہے، جہاز کی طرح نظر آنے والی S1500 اپنی نوعیت کی پہلی ونڈ ٹربائن ہے جس نے آزمائشی پرواز کے دوران 1 میگا واٹ بجلی پیدا کی۔ ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنز پہلے ہی چین کی گرین انرجی کی حکمتِ عملی کا ایک اہم حصہ ہیں، تاہم چین کی ہمیشہ ہی یہ کوشش رہی ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے ایسے نئے طریقے تلاش کیے جائیں جن میں بجلی کی پیداوار کے لیے لاگت کم آئے اور ان کی کارکردگی بہتر ہو۔...

چینی کمپنی نے ہوا میں تیرتے غبارے کی طرح پھولنے والے ونڈ ٹربائن بنائی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی کہا جارہا ہے، جہاز کی طرح نظر آنے والی S1500

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کرادیا گیا ہے، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کے گا...
05/10/2025

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کرادیا گیا ہے، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کے گا۔ اس منصوبہ کا مقصد اے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے۔ گوگل اے آئی پلس میں Gemini 2.5 Pro، Veo 3 Fast ویڈیو ماڈل اور Gemini انٹیگریشن شامل ہے۔...

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کرادیا گیا ہے، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کے گا۔

جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی ۔  اسپیس ایکس کے بانی اورٹیسلا کے سربراہ یہ خواہش اپنی سوشل ...
02/10/2025

جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی ۔ اسپیس ایکس کے بانی اورٹیسلا کے سربراہ یہ خواہش اپنی سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر ایک صارف کے پیغام کے جواب میں کہی۔ صارف نے سابق امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ کا ایک قول شیئر کیا تھا۔ ایلون مسک نے جواب میں لکھا کہ میرے پاس صرف ایک پاسپورٹ ہے اور ہمیشہ امریکا ہی میرا وطن رہے گا۔...

جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی ۔ اسپیس ایکس کے بانی اورٹیسلا کے سربراہ یہ خواہش اپنی سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر ایک صارف کے پیغام

ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ۔ ناسا حکام کے مطابق امریکی شٹ ڈاؤن میں فنڈز کی کمی کے باعث ایجنسی مکمل طور پر بند...
01/10/2025

ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ۔ ناسا حکام کے مطابق امریکی شٹ ڈاؤن میں فنڈز کی کمی کے باعث ایجنسی مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ناسا کی ویب سائٹ پر شٹ ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ۔ ناسا کے 18 ہزار 218 ملازمین میں سے 15 ہزار 94 فارغ ہوگئے۔ ناسا کے 83 فیصد سے زائد اسٹاف کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔ Source link

ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ۔ ناسا حکام کے مطابق امریکی شٹ ڈاؤن میں فنڈز کی کمی کے باعث ایجنسی مکمل طور پر بند ہوگئی۔

کراچی: حکومتِ سندھ نے پاکستان کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی ہیں اور دسمبر 2025 تک ملک کی پہلی ای...
29/09/2025

کراچی: حکومتِ سندھ نے پاکستان کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی ہیں اور دسمبر 2025 تک ملک کی پہلی ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے ٹرانسپورٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ حکومت پہلی مرتبہ اپنی ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہی ہے جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں خواتین کے لیے مخصوص ای وی ٹیکسیاں متعارف کرائی جائیں گی۔...

کراچی: حکومتِ سندھ نے پاکستان کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی ہیں اور دسمبر 2025 تک ملک کی پہلی ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے

نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن ہے۔ مگر اس کی قیمت پر ضرور فرق پڑ سکتاہے...
16/09/2025

نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن ہے۔ مگر اس کی قیمت پر ضرور فرق پڑ سکتاہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہاتھاکہ دنیا کا ہر موبائل فون اسرائیل کاٹکرا ہے۔ دراصل ان کی یہ رعونیت اسرائیلی خفت چھپانے کی ناکام کوشش تھی ۔ جس میں انہوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ گویا اسرائیل دنیامیں تنہا نہیں ہے ۔...

نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن ہے۔ مگر اس کی قیمت پر ضرور فرق پڑ سکتاہے ۔

ایپل  کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟ ۔  کمپنی کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا...
13/09/2025

ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟ ۔ کمپنی کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیاگیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ریلیز کے روزارفین کو اپ ڈیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں تاخیرہوسکتی ہے۔ نئے آپریٹنگ سسٹم کی سب سے نمایاں جھلک اس کا جدید ’’لیکویڈ گلاس‘‘ ڈیزائن ہے۔ یہ لیکویڈ گلاس شفاف، گول کنارے والے مینو اور پاپ آؤٹ نیویگیشن متعارف کرواتا ہے۔بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین نے اسے ایک تازہ اور خوبصورت تبدیلی قرار دیا ہے۔...

ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟ ۔ کمپنی کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیاگیا۔

دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل نے بالآخر اپنے شائقین کو انتظار کی گھڑیاں ختم کراتے ہوئے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شا...
11/09/2025

دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل نے بالآخر اپنے شائقین کو انتظار کی گھڑیاں ختم کراتے ہوئے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شاندار انداز میں متعارف کروا دیا۔ کیلیفورنیا میں ہونے والی سالانہ لانچنگ تقریب میں نئی پراڈکٹس کی رونمائی نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایونٹ کی سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والی چیز تھی آئی فون 17 ایئر، جسے ایپل کے سی ای او ٹِم کُک نے گیم چینجر قرار دیا۔ اُن کے مطابق یہ صرف ایک فون نہیں، بلکہ مستقبل کی جھلک ہے۔...

دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل نے بالآخر اپنے شائقین کو انتظار کی گھڑیاں ختم کراتے ہوئے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شاندار انداز میں متعارف کروا دیا۔

معروف جرمن کمپنی نے بغیر ہیلمٹ کے دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف کروادی، اس موٹر سائیکل کو چلاتے وقت رائیڈر کو ہ...
09/09/2025

معروف جرمن کمپنی نے بغیر ہیلمٹ کے دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف کروادی، اس موٹر سائیکل کو چلاتے وقت رائیڈر کو ہیلمٹ پہننے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ جرمن کمپنی عموماً چھوٹی الیکٹرک گاڑیاں بناتی ہیں جو موٹر سائیکل جیسی رفتاراور کار جیسی حفاظت فراہم کرتی ہیں۔ اس کمپنی کی بنیاد ڈاکٹر وولف گینگ زیبارٹ نے رکھی، جو عالمی آٹو موٹیو انڈسٹری میں ایک جانا پہچانا نام ہیں، ان کا مشن آمدورفت کے ذرائع کوبہترین اور محفوظ بنانا ہے۔...

معروف جرمن کمپنی نے بغیر ہیلمٹ کے دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف کروادی، اس موٹر سائیکل کو چلاتے وقت رائیڈر کو ہیلمٹ پہننے کی ضرورت نہیں ہے۔

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں کل رات مکمل چاند گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ شاندار فلکیاتی مظاہرہ ایشیا...
07/09/2025

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں کل رات مکمل چاند گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ شاندار فلکیاتی مظاہرہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کچھ حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو کے مطابق چاند گرہن کا آغاز کل رات 8 بج کر 30 منٹ پر ہوگا جب کہ رات 1 بج کر 55 منٹ پر زمین کا سایہ چاند کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ یہ گرہن رات کے آخری پہر تک جاری رہے گا۔...

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں کل رات مکمل چاند گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ شاندار فلکیاتی مظاہرہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کچھ حصوں میں

Address

London
EC4M7JN

Telephone

+923349912375

Website

https://www.nexuspro.uk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Press UK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Press UK news:

Share