Daily Jang

Daily Jang Daily Jang: Pakistan's leading newspaper.

Daily Jang deliver latest news, breaking news, urdu news, current news, top headlines in Urdu from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket , Politics and Weather.

میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر کو 28 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
27/08/2026

میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر کو 28 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونا سستا ہو گیا۔تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/1610872
27/08/2026

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونا سستا ہو گیا۔
تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/1610872

پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
27/08/2026

پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

مز میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں کی اموات پر متعدد فنکاروں نے غفلت کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا...
27/08/2026

مز میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں کی اموات پر متعدد فنکاروں نے غفلت کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/1610865

26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
27/08/2026

26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

مطلوب خواتین دہشت گردوں کے سروں پر کتنا انعام رکھا گیا ہے؟ جاننے کے لیے کلک کریں:تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/...
27/08/2026

مطلوب خواتین دہشت گردوں کے سروں پر کتنا انعام رکھا گیا ہے؟ جاننے کے لیے کلک کریں:
تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/1610867

انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
27/08/2026

انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور کرن کھیر کی ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

فلم انڈسٹری میں 38 سال مکمل ہونے پر سلمان خان فلمز نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظ...
27/08/2026

فلم انڈسٹری میں 38 سال مکمل ہونے پر سلمان خان فلمز نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم د...
27/08/2026

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ واقعے نے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/...
27/08/2026

مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔
تفصیلات جانیے:https://jang.com.pk/news/1610848

Address

213A, Golden Cross House
London
WC2N4JF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Jang:

Shortcuts

Share