JB Sports

JB Sports ♥️براڈ کاسٹر ارسلان اعوان ♥️ خوش آمدید ❤️

جھنگ باہتر سپورٹس اینڈ نیوز کا مقصد علاقہ نلہ میں کرکٹ اور باقی مختلف کھیلوں کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے .��کرکٹ اور کھیلوں کی خبروں کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ..��

Wings Sports Islamabad 💖🔥
24/12/2025

Wings Sports Islamabad 💖🔥

Waoo Amazing Welcome 🤗 Thank you Attock 🥰
23/12/2025

Waoo Amazing Welcome 🤗 Thank you Attock 🥰

22/12/2025

ہار جیت گیم کا حصہ 🥺
مگر ونگز سپورٹس اسلام آباد نے اپنی پرفارمینس سے شائقین کرکٹ کے دل ضرور جیت لیے 💕
ٹیم کپتان سید انتصار حیدر شاہ صاحب کی قیادت میں ٹیم نے اچھی ٹیموں سے میچ جیتے مگر سمی فائنل میچ میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔ 💖
انشاء اللہ ایک پھر چمکے گے کسی اور ٹورنامنٹ میں اسی ٹیم ان ہی پلیئرز کے ساتھ 💕
میں خاص طور پر ٹیم سپانسر سرہال وننگز سپورٹس اسلام آباد کے اونر جناب عارف صاحب اور شاہ جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سلیکٹ کیا اور اعتماد کیا ۔
کامیاب ٹورنامنٹ انعقاد کرانے پر پوری براڈ کاسٹرز فیملی بلخصوص شکیل بھائی اور زیدی بھائی کو مبارکباد 💗 🤷

22/12/2025
21/12/2025

AC Sports SA Sports Attock
Thank you Attock 🥰
آل پاکستان براڈکاسٹرز لیگ ضلع اٹک 😘💗
شکریہ ❤️ کپتان 🥰 شاہ جی 🥰
شکریہ عنگ سپورٹس اسلام آباد عارف بھائی 💗
کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر زیدی بھائی شکیل احمد آل انتظامیہ کو مبارکباد 💗

🏏 آل پاکستان براڈکاسٹرز لیگ: ونگز سپورٹس کا میدان میں دھماکہ! 🔥آج کا دن ونگز سپورٹس کی شاندار پرفارمینس!  ٹیم کے دو اہم ...
21/12/2025

🏏 آل پاکستان براڈکاسٹرز لیگ: ونگز سپورٹس کا میدان میں دھماکہ! 🔥
آج کا دن ونگز سپورٹس کی شاندار پرفارمینس!
ٹیم کے دو اہم ستونوں نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے نہ صرف شائقین کے دل جیت لیے بلکہ مخالف ٹیم کو بھی بے بس کر دیا۔
🌟 امان اللہ ٹیکسلا کی تباہ کن باؤلنگ:
ٹیکسلا کی شان، امان اللہ نے آج گیند کے ساتھ جادو کر دکھایا۔ ان کی نپی تلی باؤلنگ اور بہترین لائن و لینتھ نے حریف بلے بازوں کے پاس کوئی جواب نہیں چھوڑا۔ ایک یادگار سپیل جس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا!
🌟 جانی اعوان کی دلکش بیٹنگ:
دوسری جانب جانی اعوان نے بلے سے آگ اگل دی۔ ان کے دلکش سٹروکس اور جارحانہ بیٹنگ نے گراؤنڈ کے چاروں طرف رنز کی برسات کر دی۔ کلاس اور پاور کا ایک بہترین امتزاج!
ونگز سپورٹس کو اپنے ان دونوں اسٹار پلیئرز پر فخر ہے۔ ہار اور جیت گیم کا حصہ ہے! 💪🏆

Address

London
E663AB

Telephone

+923105201040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JB Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share