DDC world News Service Urdu

DDC world News Service Urdu ﺍﺭﺩﻭ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﭘﻠﯿ?

آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتے ہیں، ایران کو پتا بھی نہیں چلتا، امریکی صدر
18/09/2026

آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتے ہیں، ایران کو پتا بھی نہیں چلتا، امریکی صدر

جمائمہ کا وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
18/09/2026

جمائمہ کا وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل

صحافی نادر بلوچ نے وفاقی حکومت کے گزشتہ رات اعلان کیئے گئے کفایتی اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف...
18/09/2026

صحافی نادر بلوچ نے وفاقی حکومت کے گزشتہ رات اعلان کیئے گئے کفایتی اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے تین ماہ کے لیے بیرونِ ملک سرکاری دوروں اور سفری اخراجات پر مکمل پابندی لگائی اور ساتھ ہی لندن روانہ ہوگئے جہاں سے امریکہ جائیں گے

امریکہ کا ایران نواز حوثیوں سے رابطے ، سعودی عرب کے تنہا پڑ جانے کا خدشہذرائع کے مطابق عمان میں امریکی سفارت خانے میں ہو...
18/09/2026

امریکہ کا ایران نواز حوثیوں سے رابطے ، سعودی عرب کے تنہا پڑ جانے کا خدشہ

ذرائع کے مطابق عمان میں امریکی سفارت خانے میں ہونے والی ایک ملاقات کے دوران حوثیوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب اور خلیج عدن کے گرد موجود امریکی یا اسرائیلی بحری جہازوں پر حملہ نہیں کریں گے۔

تازہ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی تصدیق ہوئی ہے، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مزید تفصیلات سا...
18/09/2026

تازہ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی تصدیق ہوئی ہے، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں43 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹ...
18/09/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں43 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہوگئی، اس پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف راجہ عامرشہزاد نے لکھاکہ آج دریا دل حکمرانوں نے پیٹرول پورے 43 پیسے سستا کر دیا ہے آپ لوگ بھی اس پیسے سے ایک ایک پرائیوٹ جیٹ لے کر ویک اینڈ پر لندن چکر لگا آو۔

امریکا نے سعودی عرب کو24.3 ارب ڈالر کے ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
18/09/2026

امریکا نے سعودی عرب کو24.3 ارب ڈالر کے ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے "غیر مشروط" عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین او...
18/09/2026

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے "غیر مشروط" عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین اور مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سفارتی اور عملی، دونوں سطحوں پر سعودی عرب کے ساتھ مکمل طور پر کھڑا ہے۔

جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے،یہ مرسیڈیز کچھ مہینے پہلے پنجاب حکومت نے منگوائی ہیں، ان کی قیمت 100 کرو...
18/09/2026

جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے،
یہ مرسیڈیز کچھ مہینے پہلے پنجاب حکومت نے منگوائی ہیں، ان کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، یہ گاڑیاں وزیراعلیٰ کیلئے ہی منگوائی ہوں گی، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت وضاحت کر دے، سابق گورنر محمد زبیر

پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 390.79 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ق...
17/09/2026

پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 390.79 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے اور یہ 424.92 روپے ہو گئی ہے۔

Address

London Bridge Station
London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDC world News Service Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DDC world News Service Urdu:

Shortcuts

Share