Zeeshan AgriTech

Zeeshan AgriTech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan AgriTech, Digital creator, London.
(1)

🌾یہ صفحہ ان دوستوں کے لیے ہے جو زراعت سے جڑے ہیں۔
یہاں آپ کو فصلوں کی معلومات، زرعی اوزار، پانی لگانے کے طریقے ملیں گی۔

اگر آپ کو کھیتی باڑی میں کوئی مسئلہ ہو، تو بے جھجھک رابطہ کریں۔
ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

📩 میسج کریں!

04/10/2026

ملائیشیا سے 70ہزار ٹن چاول کی ڈیمانڈ آئی ہے۔پاکستان اگر فلپائن،انڈونیشیا اور چائنہ سے بھی ڈیمانڈ پکڑ لے تو مونجی کا ریٹ 6000 فی من سے نیچے نہیں آئیگا۔

04/10/2026

جو دوست سائلیج والی مکئی لگاتے ہیں وہ اپنی ایکڑ کی پیداوار اور اپنے علاقے کا ریٹ تو بتادیں۔کیا واقعی ایک ایکڑ سے 600من پیداوار اور ریٹ 700 روپے من مل سکتا ہے یعنی 4لاکھ 20ہزار کا ایکڑ

کاشتکاروں کیلئے نئی کھاد پر ورکنگ مکمل کرلی ہے۔جلد کاشتکاروں کو یہ بائیو کھاد دونگا۔اس کھاد کو  بیج کے اوپر لگانا ہے۔پھر...
03/10/2026

کاشتکاروں کیلئے نئی کھاد پر ورکنگ مکمل کرلی ہے۔جلد کاشتکاروں کو یہ بائیو کھاد دونگا۔اس کھاد کو بیج کے اوپر لگانا ہے۔پھر پودا جانے یا زمین جانے۔اسکے اندر مختلف قسم کے زندہ جراثیم استعمال کیے ہیں جو زمین کو زرخیز بنا کر پودوں جو خوراک مہیا کرتے ہیں ۔میری یہی کوشش ہے جب بھی کوئی چیز بنائوں تو سب سے پہلے اسکو خود آزمائوں۔پچھلے تین چار سالوں سے اسکو چولستان،حیدرآباد،فیصل آباد اور مختلف پنجاب کے علاقوں میں آزمایا ہے۔اب بھی اس سال چند منتخب کاشتکاروں کو استعمال کروائوں گا۔
#کسان #زراعت #گندم

03/10/2026

Wheat fertilizer and calendar sowing guide for farmers #کسان #زراعت #گندم

03/10/2026

جن دوستوں نے گندم کی کھادوں کا پلان بنوالیا ہے وہ اس پر عمل کریں۔پیداوار کا ٹارگٹ 70من رکھیں۔جن دوستوں کا رہ گیا وہ علاقہ،رقبے کی ساخت لکھ کر ہمیں بھیج سکتے ہیں

03/10/2026

Wheat fertilizer calendar for farmers guidance #کسان #زراعت #گندم

03/10/2026

دوستوں فصل کی پولی نیشن چیک کرنے کا کیلنڈر سٹوری پر لگادیا ہے۔اسکو چیک کرکے بتائیں سہی ہے یا کوئی اور معلومات بھی اسمیں شامل کرنی ہیں۔آپکی رائے اہم ہے کیونکہ بنایا اپ کیلئے ہے

02/10/2026

آپ دوستوں کی بھرپور فرمائش پر فصلوں کا کیلنڈر بنادیا ہے۔آپ جیسے ہی اسمیں فصل کی بجائی کی تاریخ دینگے یہ آپکو بتائے گا کس تاریخ کو یہ پولینیشن پر آسکتی ہے۔اسکے ساتھ مکمل زرعی رہنمائی آپکو ملنا شروع ہو جائے گی

دوستوں سے وعدے کے عین مطابق آپ کیلئے ایک کیلنڈر بنا دیا ہے۔اسمیں جب آپ فصل کی بجائی کی تاریخ لکھیں گے تو آپکو یہ فصل کی ...
02/10/2026

دوستوں سے وعدے کے عین مطابق آپ کیلئے ایک کیلنڈر بنا دیا ہے۔اسمیں جب آپ فصل کی بجائی کی تاریخ لکھیں گے تو آپکو یہ فصل کی پولینیشن کا وقت اور اسکے مطابق اہم ہدایات جاری کریگا۔بہت جلد آپ دوستوں کو یہ کیلنڈر دونگا جسکے بعد آپ دیکھ سکیں گے کہ آپکو فصل کس تاریخ کو بجائی کرنی چاہیے تاکہ پولینشین کء وقت مسئلہ نہ ہو۔کن کن دوستوں کو یہ معلومات درکار ہوتی ہیں
#کسان #زراعت #گندم

02/10/2026

Maize fodder silage farming in punjab and Pakistan #کسان #مکئی

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan AgriTech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan AgriTech:

Shortcuts

Share