Zakreen-e-Ahlebait

Zakreen-e-Ahlebait Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakreen-e-Ahlebait, Video Creator, Hogarth, London.
(2)

اسلام علیکم ناظرین اس پیچ میں بلتستان کے تمام علاقوں سے نئے کلام بلتی نوحہ،بلتی قصیدہ،منقبت اورنعت سینٹ , کیا جاتا ہے۔ لہٰذا آپ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس پیچ کو فالو کریں لائیک کریں اور گروپ میں share کریں شکریہ
zakireen -e-Ahlebait

29/04/2025

شیر احمد مخلصی صاحب بشو

29/04/2025
محترم قبلہ علامہ شہنشاہ نقوی صاحب کو سرزمین گلگت بلتستان میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی آمد ہمارے لیے ب...
26/03/2025

محترم قبلہ علامہ شہنشاہ نقوی صاحب کو سرزمین گلگت بلتستان میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ برکت و سعادت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم، فکر، اور روحانی رہنمائی سے ہم سب کو فیضیاب فرمائے۔
گلگت بلتستان کے عوام آپ کی موجودگی کو اپنے لیے عظیم اعزاز سمجھتے ہیں۔

゚yonefollowers

28/02/2025

Mashallah 🤩
دل کے تاروں کو چھو لینے والی آواز جو سماعت کو تسکین بخشتا ہے۔
آج یہ آواز سن کر مجھے پچھلے سال کسی کی کہی بات یاد آگئی!
بشو کا لفظ سنتے ہی کہا "شمشیر گربہ" کی آواز ہی کافی ہے بشو کی پہچان کے لیے، میری تمنا تھی وہ کبھی ملے تو کافی پلاتا جس سے آواز میں لہر آجاتی ہے اور اپنا کوئی کلام ان سے پڑھواتا لیکن افسوس مجھے ان سے ملنے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا، بس میرے ایک دوست نے میری تمنا پہ اسکی ایک ریکاڈنگ کہی سے لائی تھی جو آج بھی میرے پاس موجود ہے"۔
یہ باتیں کسی عام بندے کی نہیں بلکہ بلتی زبان کے شہنشاہ غزل غلام حسین بلغاری کی ہے جنہوں نے اخوند شمشیر کھر بشو کے حوالے سے یہ کہا تھا جن کی آواز ہم نے بچپن سے رمضان المبارک میں سحری کے وقت صلواۃ کے نام سے سنتے آیے ہیں۔ اور ماشاءاللہ آج انکا بیٹا شیر احمد مخلصی جس مٹھاس کے ساتھ پڑھتا ہے بس تھوڑی گائیڈ لائن ہو تو کمال ہی کمال ہوگا۔
محمد رضا گونٹھو بھی تعریف کا مستحق ہے جنہوں نے کامران اور جاوید کے ساتھ ملکر بغیر کسی اسٹوڈیو (مہنگے کیمرے،ریکارڈر وغیرہ ) کے اس حسین منظر میں اس میٹھی آواز کو قید کرلیا ہے۔
اخلاق حسین۔
گوہر نایاب پروڈکشن گروپ 🥀

Address

Hogarth
London
SW50QT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakreen-e-Ahlebait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category