Urdu Voice TV

Urdu Voice TV Urdu Voice TV

ہاں جی فیر۔۔۔۔۔۔ ٹیریان کا پاپا رہا ہو گیا؟نئیں ناں؟ ایہہ ہن 2039 تک اندر ای جےمیاں داؤد ایڈوکیٹ
28/09/2025

ہاں جی فیر۔۔۔۔۔۔ ٹیریان کا پاپا رہا ہو گیا؟
نئیں ناں؟ ایہہ ہن 2039 تک اندر ای جے

میاں داؤد ایڈوکیٹ

مہدی حسن نے کوئی پی ٹی آئی کا ریسرچر رکھا ہوا تھا جس نے اسے سوال بنا کر دیے خواجہ آصف کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کی تیاری ...
28/09/2025

مہدی حسن نے کوئی پی ٹی آئی کا ریسرچر رکھا ہوا تھا جس نے اسے سوال بنا کر دیے خواجہ آصف کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کی تیاری بہت اچھی ہے یا اس نے کسی پی ٹی آئی کے بندے سے باقاعدہ تیاری کی ہے ! مزمل سہروردی

وزیر اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر کا متن دیکھنے کے بعد میں نے صرف دو جملے کشمیر پر پائے (جو کہ...
28/09/2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر کا متن دیکھنے کے بعد میں نے صرف دو جملے کشمیر پر پائے (جو کہ ماضی سے ایک بڑا اور نمایاں انحراف ہے) اور سات جملے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف میں۔ ملیحہ لودھی

پاکستان کی تاریخی سفارتی کامیابیوں سے صرف نیتن یاہو اور انڈیا ہی پریشان نہیں بلکہ نچن یاہو کے پیروکار بھی شدید پریشان ہی...
28/09/2025

پاکستان کی تاریخی سفارتی کامیابیوں سے صرف نیتن یاہو اور انڈیا ہی پریشان نہیں بلکہ نچن یاہو کے پیروکار بھی شدید پریشان ہیں کیونکہ انہیں پاکستان کی کامیابی میں اپنی سیاسی موت دیکھائی دے رہی ہے ۔ حسن ایوب خان

'پاکستان واپس آکر انکوائری کروں گا'ہوٹل کی لابی میں لوگ تصویر بنوا لیتے ہیں میں ان خاتون کا بیک گراؤنڈ نہیں جانتا صرف سو...
28/09/2025

'پاکستان واپس آکر انکوائری کروں گا'
ہوٹل کی لابی میں لوگ تصویر بنوا لیتے ہیں میں ان خاتون کا بیک گراؤنڈ نہیں جانتا صرف سوشل میڈیا پر جانتا ہوں۔ میری معلومات کے مطابق شمع جونیجو کی اسپیچ رائٹر یا کوئی بھی آفیشل پوزیشن نہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں، خواجہ آصف

28/09/2025
میں  پچھلے کئی مہینوں سے پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے لئے کام کر رہی تھی۔ پاک بھارت جنگ کے دوران میرے پالیسی ...
28/09/2025

میں پچھلے کئی مہینوں سے پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے لئے کام کر رہی تھی۔
پاک بھارت جنگ کے دوران میرے پالیسی بریفس، ایڈوائس، اور پوائنٹس، سب کچھ ریکارڈ کا حصہ ہے اور محفوظ ہے۔
مجھے وزیراعظم صاحب نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا۔ اور خود وفد کا حصہ بنایا۔ میرا نام باقاعدہ ایڈوائزر کے طور پر شامل کیا گیا اور میرا سیکیورٹی پاس بھی اسی حوالے سے اشو کیا گیا۔
ڈاکٹر شمع جونیجو

برطانوی حکومت کا "برٹ کارڈ” منصوبہ کیا ہے؟ کیا یہ منصوبہ کامیاب ہو پائے گا؟https://urduvoicetv.com/bartanvi-hukumat-ka-b...
27/09/2025

برطانوی حکومت کا "برٹ کارڈ” منصوبہ کیا ہے؟ کیا یہ منصوبہ کامیاب ہو پائے گا؟

https://urduvoicetv.com/bartanvi-hukumat-ka-brit-card-mansooba-kya-hai/

جہاں برطانوی حکومت اسے سرحدوں کو محفوظ بنانے اور عوامی خدمات کی ہموار فراہمی کا منصوبہ قرار دے رہی ہے، مخالفین اسے شہری آزادی کے خلاف کوشش قرار دے رہے ہیں۔

کوانٹم کمپیوٹنگ؛ مستقبل کی طاقتور ٹیکنالوجی، فوائد اور استعمالاتhttps://urduvoicetv.com/quantum-computing-mustaqbil-ki-t...
27/09/2025

کوانٹم کمپیوٹنگ؛ مستقبل کی طاقتور ٹیکنالوجی، فوائد اور استعمالات

https://urduvoicetv.com/quantum-computing-mustaqbil-ki-taqatwar-technology-fawaid-aur-isteimalat/

بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر ریسرچر، حکومتیں اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اس ٹیکنالوجی میں مزید ریسرچ اور نئی دریافتوں کیلئے اربوں ڈالرز صرف کر رہی ہیں۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Voice TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Voice TV:

Share