
26/09/2025
کسان مضبوط، معیشت مضبوط!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر حکومت سندھ کا چھوٹے کسانوں کے لیے انقلابی قدم
1 سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے (ڈی اے پی اور یوریا) پر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام نہ صرف کسانوں کو سہارا دے گا بلکہ معیشت کو بھی مضبوط بنائے گا۔ کیونکہ کسان کی محنت ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے، اور پیپلز پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔