Justic For Ameer Balaj

Justic For Ameer Balaj Justic For Ameer Balaj Overseas page 🇬🇧🇨🇦

06/08/2025

جب تک یہ لاہور شہر کے مافیا طیفی اور گوگی نہیں پکڑے جائے گے تب تک یہ لاہور شہر کا سکون خراب کریں گے میری گذارش ہے ڈی آئی جی صاب طیفی اور گوگی کو ان کے انجام تک لے کے جانا چاہئے اور امیر بالاج کی فیملی کو انصاف دیا جائے Justice for Ameer Balaj

12/07/2025

CCD Justice for Ameer Balaj

21/05/2025

ايف آٸ اے کی شاہد چودھری کے گھر ڀر ريڈ
شاھد ڄودھری گھر کی ديوار ڀھلانگ کر فرار
درخواست بچھو ڀہلوان کی مدعيت میں دی گئ
شاھد چودھری نے ٹيڀو ٹرکاں والا فيملی کے اوڀر
غير اخلاقی ڀروگرام کيا تھا. ایف آٸ اے نے ڀيکا ايکٹ کی دفعات کے تحت کارواٸ کی.
Justice for Ameer Balaj

21/05/2025
12/04/2025

بس بہت ہو گیا!یوٹیوبرز اور نام نہاد صحافی جیسے کہ شاہد سی ایچ آفیشل ہمارے خاندان کے نام اور ذاتی معاملات کو شرمناک طریقے...
06/04/2025

بس بہت ہو گیا!

یوٹیوبرز اور نام نہاد صحافی جیسے کہ شاہد سی ایچ آفیشل ہمارے خاندان کے نام اور ذاتی معاملات کو شرمناک طریقے سے استعمال کر رہے ہیں تاکہ صرف ویوز اور پیسہ کما سکیں۔
جب بھی ان کی ویورشپ کم ہوتی ہے، یہ دوبارہ ہماری نجی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے ہمیں سرخیوں میں لے آتے ہیں۔

یہ صحافت نہیں، یہ ہراسانی ہے۔

یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ کیونکہ ہم دوسروں کی طرح انٹرویوز نہیں دے رہے، تو ہمیں دباؤ میں لا کر جھوٹی کہانیاں پھیلائی جا سکتی ہیں۔
ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں: خاموشی کمزوری نہیں ہوتی۔
ہم کسی کی بلیک میلنگ یا جھوٹے پروپیگنڈے کے آگے نہیں جھکیں گے۔

یہ لوگ ہمارے خاندان کے نام پر پیسہ کما رہے ہیں۔
جب ویوز کم ہوتے ہیں، تو ہمیں دوبارہ نشانہ بنایا جاتا ہے۔
یہ خبر نہیں، یہ کردار کشی ہے۔

ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے چینلز کو رپورٹ کریں اور ان کا مکمل بائیکاٹ کریں۔
آج ہم ہیں، کل کوئی اور ہو سکتا ہے۔

مگر یہیں بات ختم نہیں ہوتی…

اب یہی یوٹیوبرز بلّا ٹرکنوالا، ٹپو ٹرکنوالا، اور امیر براج ٹپو جیسے مرحومین پر ویڈیوز بنا رہے ہیں —
ایسے لوگ جو اب اس دنیا میں نہیں اور اپنی صفائی بھی نہیں دے سکتے۔

یہ لوگ جھوٹی کہانیاں گھڑ رہے ہیں، حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں، اور مرنے والوں کے نام پر ویوز اور پیسہ بنا رہے ہیں۔
یہ کیسی صحافت ہے؟

سوچیے:
کیا یہ درست ہے کہ ایسے لوگوں پر ویڈیوز بنائی جائیں جو خود کچھ کہنے کے قابل ہی نہیں رہے؟
کیا یہ آزادی اظہار ہے یا بے حسی کی انتہا؟

اخلاقیات کہاں ہیں؟ اصول کہاں ہیں؟

ہم جانتے ہیں کہ ان یوٹیوبرز کے پیچھے کون لوگ ہیں، کون انہیں مواد مہیا کر رہا ہے۔
لیکن اب ہم خاموش نہیں رہیں گے — ہم نہ صرف اپنے لیے بلکہ ہر اس شخص کے لیے بول رہے ہیں جسے جھوٹ، فتنہ اور سازش کا نشانہ بنایا گیا۔

عوام سے گزارش ہے کہ جاگیں!
جھوٹی صحافت کو رد کریں، ایسے چینلز کو رپورٹ کریں، اور مرنے والوں کے احترام کے لیے آواز بلند کریں۔

بس بہت ہو گیا۔






#بلّا_ٹرکنوالا



08/03/2025

Justice for Ameer Balaj
17/02/2025

Justice for Ameer Balaj

14/02/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨بلاول، جو امير بلاج ٹپو قتل کیس میں تیسرا شوٹر اور طیفی بٹ کا بھتیجا تھا، کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر ل...
31/01/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

بلاول، جو امير بلاج ٹپو قتل کیس میں تیسرا شوٹر اور طیفی بٹ کا بھتیجا تھا، کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا ہے! 🔥

بلاول، جو پہلے مفرور قرار دیا گیا تھا، دبئی فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد لاہور پولیس نے انٹرپول سے مدد طلب کی تھی۔

🚨 BREAKING NEWS 🚨

Bilawel, the third shooter in the Ameer Balaj Tipu murder case and nephew of Teefi Butt, has been arrested through Interpol! 🔥

Previously declared an absconder, Bilawel had fled to Dubai, prompting Lahore Police to seek Interpol’s assistance

Justice for Ameer Balaj

Address

London�
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justic For Ameer Balaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share