
04/08/2025
14 اگست سے قبل ڈھاکہ میں ایک اسٹریٹ وینڈر نے پاکستانی جھنڈوں کے ساتھ بنگلہ دیشی جھنڈے فروخت کر کے عوام کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
اس غیر معمولی منظر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر ملا جلا ردعمل پیدا کیا ہے۔