Voiceup KP

Voiceup KP VoiceUP KP | The Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Breaking News • Current Affairs • Public Issues • Sports • Updates
Bringing KP’s voice to the world.

29/09/2026

روک دے شکور مڑ نہ دے بیرتہ راپایدہ بہ شی ۔۔۔۔
Just for Fun

28/09/2026

تھانہ مندنی کے حدود میں رقم کی تنازعہ پر دو طرفہ فائ ر نگ سے دو افراد جان بح ق ۔

ایک فریق سے میرہ خان ولد اجمیر خان ساکن غنڈا خیل زیم جان ب حق جبکہ دوسری فریق سے شاہ فہد ولد جہانزیب جان بح ق

27/09/2026

کلیم خان ۔۔سبزی منڈی زمین کے ملک کی پریس کانفرنس ۔۔
این او سی بحال ہوئی ہے ۔۔اب انتظامیہ کا کام ہے کہ سبزی منڈی بحال کریں ۔۔۔
جہاں پر سبزی منڈی ہے ۔۔۔۔۔وہ غیر قانونی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔
پریس کانفرنس میں سب کچھ بتا دیا ۔۔۔

27/09/2026

: گورنر راج ارٹیکل 234
گورنر راج لگانے کی دو طریقے ہے
پہلا
گورنر صوبے کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار کرکے صدر کو بیجھے
اور استدعا کریں کہ گورنر راج لگانے کا اعلان کیا جائے

اس طریقے میں صدر کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ لگایا جائے یا نہیں
: دوسرا

پارلیمنٹ اور سینیٹ سے قرارداد منظور کرکے صدر کو بیجھا جائے کہ اس پر دستخط کریں تو صدر کے پاس انکار کا کوئی اختیار نہیں ہوتا صدر کو ہر حال میں دستخط کرکے گورنر راج لگایا جائے گا
: گورنر راج کتنے وقت کلئے لگایا جاسکتا ہے ؟

گورنر راج ٹوٹل 6ماہ کلئے لگایا جاتا ہے

وہ بھی دو دو ماہ کی توسیع کیساتھ
: گورنر راج لگانے کے بعد وزیراعلی اور صوبائی اسمبلی ختم ہوجائی گی ؟

نہیں بلکہ وقتی طور پر سسپینڈ ہوجائی گی

جب گورنر راج کا 6ماہ پورے ہوجائے تو وزیراعلی اور اسمبلی خود بحال ہوجائیں گی
: اگر وفاق چاہتا ہے کہ گورنر راج مزید نافظ ہوں

تو 6ماہ بعد وزیراعلی اور اسمبلی 15دن کلئے بحال ہونے کے بعد پھر پارلیمنٹ اور سینیٹ سے قرارداد منظور کرکے گورنر راج لگا سکتا ہے
[: یاد رہے صدر زرداری دو دفعہ گورنر راج لگا چکے ہے

پنجاب میں شہباز شریف جب وزیراعلی تھے 2009میں تو گورنر راج لگایا گیا اس وقت گورنر سلمان تاثیر تھا

اور 2013میں بلوچستان میں صدر زرداری نے گورنر راج لگایا تھا
[ گورنر راج کلئے ضروری نہیں کہ صوبے کا اختیار گورنر کو دیا جائے

کسی حاضر سروس افسر ۔ ریٹائرڈ افسر کو بھی اختیار دیا جاسکتا ہے

یہ صدر پر ہے کہ وہ اختیار پارلیمنٹ ۔ سینیٹ کو دے
یا گورنر ۔ سرکاری افسر کو

26/09/2026

ڈی سی چارسدہ کی صفائی کے حوالے سے اھم پریس کانفرنس ۔

6 سو سے زیادہ اہلکاروں نے صفائی مھم میں حصہ لیا ۔

کوئی اضافی فنڈ استعمال نہیں ہوا ۔

محکموں نے اپنے فنڈز لگائیں ہے۔
۔سٹریٹ لائٹس کی مرمت بھی بہت جلد شروع ہوجائی گی ۔۔گاوں میں تجاوزات کے خلاف بھی اپریشن شروع ہوجائے گا

جہاں بھی گندگی ڈھیر ہے ۔ ڈی سی افس کو رپورٹ کریں ۔

26/09/2026

چارسدہ تھانہ سٹی کے حدود میں کلاڈھیر بازمیای کلے میں ب_چوں کو ا_غ_و_اء کرنے والے افراد رنگی ھاتو گر_فتا_ر

25/09/2026

وزیر اعلی خیبرپختونخوا ۔۔۔ ویڈیو فرام محبوب علی جرنسلٹ چارسدہ ۔۔
Download from mehboob Ali page

25/09/2026

CM at charsadda

25/09/2026

سہیل آفریدی کا فاروق اعظم۔چوک پہنچنے سے پہلے سیکیورٹی کلیرنس جاری، ڈی پی او چارسدہ۔خود نگرانی کررہے ہے

*سید معصوم شاہ باچا کا نام گورنر یا چیف ایگزیکٹو کے لیے تقریباً فائنل، اس دوڑ میں ایک حال ہی میں ریٹائرڈ جنرل اور سابقہ ...
25/09/2026

*سید معصوم شاہ باچا کا نام گورنر یا چیف ایگزیکٹو کے لیے تقریباً فائنل، اس دوڑ میں ایک حال ہی میں ریٹائرڈ جنرل اور سابقہ وزیر اعلیٰ کے ناموں پر بھی غور۔*

Address

Ariel Way
London
W127GA

Opening Hours

Monday 6am - 2am
Tuesday 6am - 2am
Wednesday 6am - 2am
Thursday 6am - 2am
Friday 6am - 2am
Saturday 6am - 2am
Sunday 6am - 2am

Telephone

+923180908546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voiceup KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voiceup KP:

Shortcuts

Share