STN Urdu UK

STN Urdu UK A platform for powerful interviews, immersive travel vlogs, & discussions on real community issues!
(71)

18/10/2025

Ukasha Gull – Har Fun Maula Artist!
Gaati bhi hai, host bhi karti hai, aur apni zabardast parodies se sabko hansati bhi hai! 🎶
In this fun and heartfelt interview, Ukasha Gull shares her journey, inspiration, and the passion behind her multi-talented career.

Music, masti aur mazay daar baatein — sab kuch ek hi interview mein!

Ukasha Gull – Har Fun Maula Artist!
, , , , , , , , , , , , , , ,

14/10/2025

Why Do Brits Import Japanese Cars?

The UK’s full of used cars — so why are people still buying from Japan?
Do you know if it’s cheaper on road tax, insurance, or maintenance?
You’ll find all these answers and more in this video!
Discover why Japanese imports are cleaner, better maintained, and often give you more car for your money!

, , , , , , ,

11/10/2025

The Soul of Folk — Saqlain Musakhelvi !
Meet the voice that keeps Pakistan’s folk heritage alive!
Saqlain Musakhelvi shares his journey, struggles, and the heart behind his songs blending tradition with today’s sound.
Real music. Real stories. Real passion. Don’t miss it!

, , , ,

05/10/2025

If You Love NYC Views… You Need to See This Ferry Ride!

You’ve seen New York traffic… but have you seen THIS view? 😍
Join me on a ferry ride between Manhattan and New Jersey — the skyline, the breeze, the vibe… it’s pure NYC magic!

You’ll never look at commuting the same way again …..
🎥 Hit play and sail with me — you don’t want to miss this one!

, , , , , , ゚viralシfypシ゚viralシalシ

27/09/2025

“Protest the White House Couldn’t Stop!”

In 1981, William Thomas began a protest against nuclear weapons outside the White House. Soon joined by Concepción Picciotto, this small tent became the longest continuous protest in U.S. history, lasting over three decades.

From nuclear disarmament to raising voices for Palestine and Kashmir, this vigil stood as a symbol of global resistance. Despite multiple attempts to shut it down, courts allowed it to continue proving that one voice, with courage, can echo around the world.

,
,
,
,
,
,
,
,
,
, ゚viralシfypシ゚viralシal

18/09/2025

طیبہ خاں — وہ نام جو تیزی سے بن رہا ہے سوشل میڈیا سنسیشن ۔

اپنے منفرد انداز اور صوفیانہ کلام کے ذریعے لاکھوں دلوں کو جیتنے والی، طیبہ خاں واقعی پاکستان کی ابھرتی ہوئی موسیقی کی نمائندہ ہیں۔ !

16/09/2025

لندن: استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم برطانیہ کے زیراہتمام ایمان ریسٹورنٹ میں ’’معرکۂ حق سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں برطانیہ بھر سے کمیونٹی راہنماؤں، ادیبوں، دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی۔تقریب کی نقابت محمد شعمون نے کی، جبکہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا جس نے حاضرین کے دلوں کو منور کیا۔مہمانِ خصوصی شہزادہ عثمان طاہر (بانی و صدر فورم، سپین) تھے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن کی نمائندگی ملٹری اتاشی کرنل محسن وقار نے کی۔ تقریب کی سرپرستی چیئرمین فورم برطانیہ شاکر قریشی اور صدر کونسلر عارف شہباز نے کی۔اس موقع پر فورم کے نئے عہدیداران کا اعلان بھی کیا گیا، جن میں سینئر نائب صدر سولسٹر عدنان اور نائب صدر صوفی منظور شامل ہیں۔ شرکاء نے پاکستان کی موجودہ صورتحال، اوورسیز کمیونٹی کے کردار اور قومی استحکام کے حوالے سے اپنے خیالات پیش کیے۔تقریب کے اختتام پر وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں ؀

16/09/2025

پنجابی کے لازوال گیت گانےوالی عذراجہاں سے ایک ملاقات!

پاکستان کی مشہور گلوکارہ عذرا جہاں لندن میں شو کے لئے موجود ہیں!
ہم نے ان سے ایک مختصر اور دلچسپ گفتگو کی، جس میں انہوں نے ملکہ ترنم نورجہاں سے اپنی تعلق اور اپنے فن کے بارے میں خوبصورت باتیں شیئر کیں۔

✨ Don’t miss this exclusive chat with the legendary voice of Pakistan!

👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسے انٹرویوز کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!

06/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپان کی اپنی بھی ایک رولز رائس ہے؟ جی ہاں! یہ ہے ٹويوٹا سینچری – جاپانی لگژری اور وقار کی پہچان۔

اس ویڈیو میں ہم برطانیہ میں دستیاب ایک استعمال شدہ ٹویوٹا سینچری کا جائزہ لیں گے۔
یہ گاڑی کیوں خاص ہے؟
جاپانی شاہی خاندان اور بزنس ٹائیکونز کی پسندیدہ
نایاب اور محدود پروڈکشن
ہاتھ سے تیار کردہ لگژری اور بے مثال آرام دہ ڈرائیو
جاپان میں وقار اور اسٹیٹس سمبل – بالکل برطانیہ کی رولز رائس کی طرح

اگر آپ گاڑیوں کے شوقین ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
کمنٹس میں ہمیں ضرور بتائیں: اگر یہ گاڑی یو کے مارکیٹ میں دستیاب ہو تو کیا آپ ٹویوٹا سینچری خریدنا پسند کریں گے؟

🔔 مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں
👍 ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں

**
゚viralシfypシ゚

Japanese Rolls-Royce in Britain | Toyota Century Review

31/08/2025

25 کروڑ کی آبادی والے ملک میں بار بار وہی چند چہرے ہی سامنے کیوں آتے ہیں؟
عمران خان کو ہی کیوں دوبارہ وزیراعظم بنانا ہے؟
نواز شریف کو ہی کیوں چوتھی بار موقع دینا ہے؟
یا
پھر واقعی نئی قیادت کے لئے جگہ بنانی چاہیے؟

29/08/2025

"لندن میں برٹش پاکستانی سیوک انگیجمنٹ فورم کے زیر اہتمام خواتین کے لیے جشنِ آزادی کی ایک شاندار تقریب "

برطانیہ میں پاکستان کے 78 یوم آزادی کی تقریبات اب تک جاری ہیں ایسی ہے تقریب کا انعقاد لندن میں ببرٹش پاکستانی سوک انگیجمنٹ فورم کی چیئرپرسن شگفتہ نسرین نے کیا، جس کی صدارت چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن سید قمر رضا شاہ نے کی۔
، جبکہ دیگر معزز شرکاء میں چوہدری لیاقت علی OBE، محسن باری صدر پاکستان پیپلز پارٹی یوکے، اور کمیونٹی کی نمایاں شخصیات شامل تھیں۔

شرکاء، بالخصوص خواتین، نے اس تقریب کو بے حد سراہا۔
پروگرام کے اختتام پر عشائیہ بھی پیش کیا گیا، جس سے حاضرین نے بھرپور لطف اٹھایا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے…
اور اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے، تو اسے لائک اور شیئر کرنا مت بھولیے گا۔

27/08/2025

“پاکستان کے مشہور فوک گائیک نعیم ہزاروی سے خصوصی ملاقات”

اس خصوصی گفتگو میں ہم نے پاکستان کے معروف فوک گائیک نعیم ہزاروی سے بات کی، جنہوں نے برطانیہ میں اپنے کامیاب شوز اور سامعین کی بے پناہ محبت کا ذکر کیا۔ انہوں نے خاص طور پر 29 اگست کو الفورڈ ٹاؤن ہال میں ہونے والے اپنے شو کے لیے برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو مدعو کیا۔

گفتگو کے دوران انہوں نے اپنے دل کی گہری وابستگی دینہ اور جہلم کے ساتھ کیوں ہے، اس پر بھی دلچسپ انداز میں روشنی ڈالی۔

مزید تفصیلات اور یہ دلچسپ گفتگو دیکھنے کے لیے ہماری ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک اور شیئر ضرور کریں، اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب اور فالو کرنا نہ بھولیے۔

,
,
,
,
,
,
,
,

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STN Urdu UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share