QK Food Diaries

QK Food Diaries QK Food Diaries all About Your Favorites Street Food Around Pakistan

ذائقہ ریسٹورنٹ رنگ روڈ پشاور کا بہت ہی لذیز مٹن دم پخت (وریتہ) جو کلو 3700 روپے کا ملے گا۔
17/09/2026

ذائقہ ریسٹورنٹ رنگ روڈ پشاور کا بہت ہی لذیز مٹن دم پخت (وریتہ) جو کلو 3700 روپے کا ملے گا۔

17/09/2026

Bhora Tawa Kaleji Bun Kabab | Masala Kaleji Burger | Kaleji Masala Bun | Bhora Kaleji Wala Karachi | QK Food Diaries

اگر آپ کڑاہی کے شوقین ہیں تو کراچی حسن زئی کوئلہ کڑائی ضرور ٹرائی کرے!
17/09/2026

اگر آپ کڑاہی کے شوقین ہیں تو کراچی حسن زئی کوئلہ کڑائی ضرور ٹرائی کرے!

کوئٹہ میں کھڈی کباب تو بہت کھائے ہوں گے، لیکن کیا کبھی چکن کھڈی بھی کھائی ہے؟  وہ بھی گل افغان کھڈی کباب کی 😋
17/09/2026

کوئٹہ میں کھڈی کباب تو بہت کھائے ہوں گے، لیکن کیا کبھی چکن کھڈی بھی کھائی ہے؟ وہ بھی گل افغان کھڈی کباب کی 😋

کوئٹہ میں آج کل سلیم باچا کا مٹن چکی روش برانڈ مانا جاتا ہے۔
17/09/2026

کوئٹہ میں آج کل سلیم باچا کا مٹن چکی روش برانڈ مانا جاتا ہے۔

شاہ موجی لاہوری بونگ پائے والا ناشتہ جو اب آپ کو راولپنڈی میں ملے گا۔
17/09/2026

شاہ موجی لاہوری بونگ پائے والا ناشتہ جو اب آپ کو راولپنڈی میں ملے گا۔

شنواری مٹن مچھلی کڑائی، پشاور کا زیادہ کھائے جانے والا کڑائی ہے۔
16/09/2026

شنواری مٹن مچھلی کڑائی، پشاور کا زیادہ کھائے جانے والا کڑائی ہے۔

کوئٹہ کا لذیز اور مشہور مٹن روش کس ریسٹورنٹ سے ملتا ہے؟
16/09/2026

کوئٹہ کا لذیز اور مشہور مٹن روش کس ریسٹورنٹ سے ملتا ہے؟

بلوچستان کی مشہور روایتی خوراک کھڈی کباب، جس میں 1 کلو مٹن ران اور ساتھ کابلی چاول شامل ہیں، صرف 3700 روپے میں۔ یہ لذیز ...
16/09/2026

بلوچستان کی مشہور روایتی خوراک کھڈی کباب، جس میں 1 کلو مٹن ران اور ساتھ کابلی چاول شامل ہیں، صرف 3700 روپے میں۔ یہ لذیز کھڈی کباب آپ کو گل افغان کھڈی کباب سے ملے گا۔

کوئٹہ کا روایتی خوراک مٹن کھڈی کباب 1 کلو مٹن چاول کے ساتھ آپ کو 3700 روپے کا ملے گا۔
09/09/2026

کوئٹہ کا روایتی خوراک مٹن کھڈی کباب 1 کلو مٹن چاول کے ساتھ آپ کو 3700 روپے کا ملے گا۔

Address

Kilometre Zero Plaque, Charing Cross, SW1
London
L18JQ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QK Food Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category