
14/06/2024
پاکستان کا واحد بیٹر جس پر ابھی تک کوئی بھی تنقید نہیں کرتا۔ یہ صفر پر بھی آؤٹ ہو جائے تو کوئی کچھ نہیں کہتا باقی کوئی سینچری بھی بنائے تو تنقید کی زد میں ہی رہتا ہے۔
اگر فخرزمان کے اندر ایسا کیا ہے جس کیوجہ سے پورا پاکستان اس کھلاڑی کو عزت دیتا ہے؟؟ پلیز اس کی ایک خوبی بتائیں۔۔۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral