04/12/2025
وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کر کے ایوانِ صدر بھجوا دی ہے۔ یہ تعیناتی 5 سال کے لیے ہوگی۔
مزید برآں، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی ہے، جو مارچ 2026 کے بعد مؤثر ہوگی
نوٹیفیکیشن تو ہو گیا۔شہباز گل، معید پیرزادہ
اور گیلا تتر سے التماس ہے شرم سے ڈوب مرے