Zara Sheikh

Zara Sheikh Beautician
Dietitian
HealthCare Exp
Follow Me 👇👇👇
Insta .sheikh000
TikTok .zohaib

25/12/2025

پورا ایک گھنٹہ بے عزتی کرنے کے بعد امی بول رہی ہیں ہم نے تو اسے کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے 🥲🥲

25/12/2025

انگریز بھی لنڈا ہی پہنتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ وہ پہلے پہن
لیتے ہیں ہم بعد میں پہنتے ہیں 😁

25/12/2025

قُدرت نے مُحبّت' کو جب شکل دی تو "ماں" بنا دی… پھر چاہے اِنسان کی ہو یا کسی جاندار کی، مُحبّت دونوں کی یکساں بےلوث ہوتی ہے❤️‍🩹

24/12/2025

سب سے برا وقت وہ ہے جب ہمارے غصے اور ناراضگی کے خوف سے والدین اپنی ضرورت اور نصیحت بیان کرنا چھوڑ دیں. 😔

24/12/2025

23/12/2025

کسی ایسے سرکاری ادارے کا نام بتائیں جہاں بغیر رشوت اور جان پہچان کے کسی شہری کا باعزت طریقے سے کوئی کام ہوتا ہو

😝🥴
22/12/2025

😝🥴

22/12/2025

نہ دولت کی خواہش ، نہ شہرت کی طلب بس 2026 میں ایک سجدہ کعبہ کے سامنے نصیب ہو جائے
آمین ❤️

22/12/2025

اس سال میں ایسا کیا سیکھا جو اگلے سال میں دوہرانا نہیں چاہے گے؟؟
ہوسکتا ہے آپ کی وجہ سے دوسرے بھی غور کریں

22/12/2025

پوسٹیں تو روزانہ ہوتی رہتی ہیں
لیکن آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

22/12/2025

انسان کے پاس وقت نہیں ہوتا…
بس ترجیحات ہوتی ہیں
پسندیدہ کے لیے وقت
اور ناپسندیدہ کے لیے بہانے۔

21/12/2025

اگر آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ہوتے ہیں
😑

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zara Sheikh:

Share

Category