تیغ وتفنگ

تیغ وتفنگ 1)Move toward money because money is everything.
2)Everything is possible in univers.

20/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

فلسطین کےبچے آج ایندھن کے ڈیر میں تڑپتا ہوا نظر آرہا ۔ارے یہ کیو ،کیونکہ یہ ہماری اپنی غلطی ہے کیونکہ یہ آج سے نہیں بلکہ...
19/04/2025

فلسطین کےبچے آج ایندھن کے ڈیر میں تڑپتا ہوا نظر آرہا ۔ارے یہ کیو ،کیونکہ یہ ہماری اپنی غلطی ہے کیونکہ یہ آج سے نہیں بلکہ جب سے یہود اس سر زمین میں انٹر ہوئے ہیں اس وقت سے لے کر آج تک یہ قتل وغارت شروع ہوا ہے ان مائے زمین پر گسیٹ کر نوجوانوں کو جیل میں ڈال کر اور بچوں پر گھروں میں بمباری اور اپنی جگہ سے نکال کر دوسری جگہ منتقل کرنا اس میں ہم ملوث ہے کیونکہ ہم اقصیٰ کو بھول چکے ہیں اور اسرائیل کی پراڈکٹ یوز کرتے ہیں 😥😓😢😢😢😢😢
اسلیے کسی نے کیا خوب کہا۔
"ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا "

18/04/2025

"عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو
سارے جہاں میں بھر رہا ہے عشق "
میر تقی میر ❤️

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تیغ وتفنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share