
12/10/2025
یہ زمین کا ایک بنا (وٹ) نا جانے کتنے گھر اُجاڑ دیتا ہے خدارا ایسے شر سے بچیں اپنی آخرت خراب نہ کریں سب کچھ اس دنیا میں ہی رہ جانا ہے ساتھ جانا ہے تو صرف ایک کفن کا ٹکڑا 💔
نفرتیں ختم کریں محبتیں بانٹتے رہیں شکریہ ❤️