مرکزی امام بارگاہ حسینیہ ع میلوسیلو بانی:حاجی عبدالغنی اعوان مرحوم
17/08/2025
مومنو مومنوں کی آواز بنو پنجاب کے ایک ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواہی گاؤں چک نمبر 331 ج ب اٹھوال میں کل اربعین کے موقع پر مشی واک نکالی گئی جو کہ انتہائی مہذبانہ طریقے سے ہر سال کی طرح اس بار بھی اپنے راستے رواں دواں تھی جس پر اچانک پنجاب پولیس کے محافظوں نے ان کو روک لیا اور ان پر مزاحمت شروع کر دی جس کی وجہ سے کئی مومنین بھی زخمی ہوئے اور اس کے بعد مومنین مرد و خواتین پر ایف ائی ار درج کروا دی گئی ایف ائی ار درج کروانے کے بعد آج مومنین کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جن میں ان کی خواتین اور بچوں کو اٹھا کر لے جایا جا رہا ہے میری تمام مومنین سے اپیل ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ہمارے رہنماؤں تک پہنچائیں ہم تمام مومنین کو چاہیے کہ ان مظلوم مومنین کی مدد کریں اور ان کی آواز بنیں
پیج کو فالو اور پوسٹ کو شیئر ضرور کریں شکریہ
17/08/2025
اہم اطلاع
شکرگڑھ نالہ بئیں میں آج بہت زیادہ پانی ا گیا ہے والدین اپنے بچوں کو نالہ بئیں کی طرف جانے سے روکیں کچھ بچے اور جوان ٹوٹے پل پر گھوم رے ہیں جو بہت خطرناک ہوسکتا ہے دفعہ 144کا بھی نفاذ ہے اپنے اور بچوں پیاروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں انتظامیہ بار بار لوگوں کو ادھر آنے سے منع کررہی ہے مگر لوگ بہت زیادہ رش کررے ہیں احتیاط کریں پلیز آئینہ بھی بارش کے لیے الرٹ جاری ہوچکا اپنے آپ کو نشینی جگہوں سے دور رکھیں
17/08/2025
ذاکر وسیم بلوچ کا ہدایت کے حوالہ سے بیان سماعت فرمائیں
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ ع میلوسیلو بانی:حاجی عبدالغنی اعوان مرحوم
16/08/2025
16/08/2025
بھینس کافی عقل مندی اور جرات سے طغیانی پہ آئے دریا کو کراس کر رہی ہے . . ویسے کہا جاتا ہے عقل بڑی یا بھینس، لیکن بھینسیں موقع کی مناسبت سے اپنی سمجھ بوجھ کا خوب مظاہرہ کرتی ہیں . . یہاں وہ panic نہیں ہوئی . 👍🏼
Be the first to know and let us send you an email when Azadari Melu Selu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.