
25/09/2025
اس بنیاد پر شہباز شریف پر سیکریٹ ایکٹ کا کیس ہو سکتا ہے۔ یہ کیسے ہوا کہ ایک دوہری شہریت والی عورت کو اپنے ہوٹل کے کمرے میں خفیہ دستاویزات دی گئیں؟ قانون کے مطابق، بغیر حلف لیے کوئی بھی شخص خفیہ دستاویزات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔
ایک برطانوی شہری شہباز شریف کے ہوٹل کے کمرے میں کیا کر رہی تھی جب کہ سفارتی عملہ باہر پہرہ دے رہا تھا؟