Haqeeqat Pk

Haqeeqat Pk حقیقت؛ سچ کی لکیر وقت کی تصویر

بھارت کے جوہری پاور پلانٹ کدن کولم کا ڈیٹا لیکبھارتی سائبر سکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
15/07/2026

بھارت کے جوہری پاور پلانٹ کدن کولم کا ڈیٹا لیک
بھارتی سائبر سکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے

فنڈز دینے یا پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں بلوچستان کے لیے نشستیں رکھنے سے بات نہیں بنے گی، بات تب بنے گی جب بلوچستان کے ان...
15/07/2026

فنڈز دینے یا پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں بلوچستان کے لیے نشستیں رکھنے سے بات نہیں بنے گی، بات تب بنے گی جب بلوچستان کے اندر شراکت اقتدار کا احساس اور پاکستان کے حق ملکیت کا احساس پیدا کیا جائے گا۔
کیا کبھی پارلیمان نے اس پر غور کیاکہ اس کی کیا صورتیں ہو سکتی ہیں؟
آصف محمود ، تجزیہ کار

پاکستان اپنی پٹرولیم مصنوعات کا بیشتر حصہ سعودی عرب سے خریدتا ہے۔ سعودیہ نے ایشیائی ممالک کے تیل کی قیمتوں کو 11 ڈالر فی...
15/07/2026

پاکستان اپنی پٹرولیم مصنوعات کا بیشتر حصہ سعودی عرب سے خریدتا ہے۔ سعودیہ نے ایشیائی ممالک کے تیل کی قیمتوں کو 11 ڈالر فی بیرل تک کم کیا ہے، اور گزشتہ 26 سالوں میں تیل کی قیمتوں میں اعلان کردہ یہ سب سے بڑی کمی ہے۔ مگر ہماری حکومت قیمتیں بڑھا رہی ہے۔ سعوی حکومت کا اعلان کردہ ریلیف عوام تک کیوں نہیں پہنچایا جارہا؟ محمد عمیر، سینئر صحافی

بعض سیاستدانوں کے فوج مخالف تقاریر پر اب تعجب نہیں ہوتا کیونکہ یہی سیاستدان بار بار فوج کی تذلیل کرتے ہیں اور پھر بار با...
15/07/2026

بعض سیاستدانوں کے فوج مخالف تقاریر پر اب تعجب نہیں ہوتا کیونکہ یہی سیاستدان بار بار فوج کی تذلیل کرتے ہیں اور پھر بار بار اقتدار کے مزے بھی لیتے ہیں۔ کوئی بعید نہیں کہ آج گالیاں دینے والے کل پھر اقتدار میں ہوں۔ فوج کو برا بھلا کہنے والے زیادہ تر لوگ فوج کی ہی وجہ سے سیاست میں کامیاب ہیں۔ سجاد مصطفی باجوہ

شہیدوں کا رتبہ زبان درازی اور بے جا تنقید سے کم نہیں کیا جا سکتا۔ غیرملکی چندوں اور ڈیزل کی کمائی سے جائیدادیں بنانے وال...
15/07/2026

شہیدوں کا رتبہ زبان درازی اور بے جا تنقید سے کم نہیں کیا جا سکتا۔ غیرملکی چندوں اور ڈیزل کی کمائی سے جائیدادیں بنانے والے جنت نہیں کما سکتے۔ اسلام کی سربلندی اور وطن کی حفاظت ایک جذبہ ہے جسے چندہ خور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ حنا پرویز بٹ

جو فوجی جوان روز ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے دیکر اپنے ماں باپ اور ملک کو سرخرو کررہے ہیں، ان کی قربانیوں کو پیس...
15/07/2026

جو فوجی جوان روز ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے دیکر اپنے ماں باپ اور ملک کو سرخرو کررہے ہیں، ان کی قربانیوں کو پیسوں میں تولنا بہت تکلیف دہ عمل ہے۔ عظمیٰ بخاری

ملک ہمارا ہے۔ فوج ہماری ہے۔ پاکستان سب سے پہلے ہے۔ جو چیز ملک کے وقار، سلامتی اور دفاع کے لیے ضروری ہے کرنا چاہیے۔ نیشنل...
15/07/2026

ملک ہمارا ہے۔ فوج ہماری ہے۔ پاکستان سب سے پہلے ہے۔ جو چیز ملک کے وقار، سلامتی اور دفاع کے لیے ضروری ہے کرنا چاہیے۔ نیشنل ایکشن پلان پر سب مل کر عمل کریں۔ بیرسٹر گوہر، چیئرمین پی ٹی آئی

15/07/2026

ذرا ہوش سنبھال کر بات کریں فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے
مولانا فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان پر ملک بھر میں شدید ردعمل

ہمارے سیاستدان اتنے گھٹیا ہیں کہ جب بھی کسی کا طاقتوروں سے اختلاف ہوتا ہے تو سرحد پر کھڑے سپاہی کی تضحیک اور توہین شروع ...
15/07/2026

ہمارے سیاستدان اتنے گھٹیا ہیں کہ جب بھی کسی کا طاقتوروں سے اختلاف ہوتا ہے تو سرحد پر کھڑے سپاہی کی تضحیک اور توہین شروع کر دیتے ہیں۔ پہلے جرنیلوں کے ساتھ ہم نوالہ و ہم پیالہ ہوتے ہیں، عہدے لیتے ہیں، مفاد پورا نہ ہونے پر سرحد پر کھڑے سپاہی پر وار شروع کر دیتے ہیں۔ شرمناک
علی رضا شاف، سینئر صحافی

جن سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں وہ کبھی ملک میں جمہوریت نہیں لا سکیں گی۔ ختم شُداقرار الحسن سید
15/07/2026

جن سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں وہ کبھی ملک میں جمہوریت نہیں لا سکیں گی۔ ختم شُد
اقرار الحسن سید

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share