Chitral Tv

Chitral Tv lastest news and Updates from Chitral.

09/09/2026
27/08/2026

375 سکوئر فٹ دوکان برائے فروخت قیمت 55 ہزار روپے فی سکوئر فٹ ماہانہ کرایہ ریٹ 2 لاکھ 50 ہزار روپے
LIMITED TIME OFFER
J7 EMPORIUM ISLAMABAD
0333-92 766 97

23/08/2026

ون ڈالر( One Dollar) کے نام پر چترال میں دھوکا؟
آج اتوار کے دن فیملی کے ساتھ کچھ چیزیں لینے کے لیے ایک دکان پر گیا۔ باہر واضح طور پر ONE DOLLAR لکھا ہوا تھا لیکن کاؤنٹر پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ ہر چیز کے 300 روپے لیے جا رہے ہیں۔
میں نے دکاندار سے مؤدبانہ طور پر پوچھا
جب باہر One Dollar لکھا ہے تو اندر ہر چیز کے 300 روپے کیوں لیے جا رہے ہیں؟
جو جواب ملا وہ مزید حیران کن تھا
ینا ہے تو لو، نہیں لینا تو مت لو
بات صرف 300 روپے کی نہیں اصول اور صارف کے حق کی ہے۔
پاکستان میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت تقریباً280/277 روپے کے آس پاس بنتی ہے لہٰذا اگر دکان کے باہر One Dollar لکھ کر ہر چھوٹی بڑی چیز کے 300 روپے لیے جا رہے ہیں تو کم از کم قیمت اور طریقۂ فروخت بالکل واضح ہونا چاہیے۔
ہم دکاندار سے یہ نہیں کہتے کہ 300 روپے کیوں لیتے ہو
آپ 400 روپے بھی قیمت لکھیں، ہمیں اعتراض نہیں لیکن باہر One Dollar لکھ کر اندر اپنی مرضی کی قیمت وصول کرنا مناسب نہیں۔
چترال میں مہنگائی پہلے ہی عام آدمی کی کمر توڑ رہی ہے۔ بازار میں اگر ہر شعبے میں صارف کو مقررہ یا واضح قیمت سے زیادہ ادا کرنا پڑے اور سوال کرنے پر جواب ملے لینا ہے تو لو نہیں تو مت لو تو پھر عام شہری کہاں جائے؟
اور اگر روزانہ سینکڑوں گاہک اسی طریقے سے خریداری کریں تو اندازہ لگائیں کہ اضافی رقم کی روزانہ کتنی وصولی ہو سکتی ہے۔
ہم کسی فرد کی تضحیک نہیں چاہتے، نہ کسی دکاندار کی روزی کے خلاف ہیں۔
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ قیمت واضح ہو، اشتہار حقیقت کے مطابق ہو اور صارف کے ساتھ عزت سے بات کی جائے۔
One Dollar کے نام پر اگر 300 روپے لینے ہیں تو قیمت صاف صاف 300 روپے لکھیں۔
عام آدمی کو الجھن میں ڈالنے کے بجائے شفاف کاروبار کریں۔
چترال کے عوام باشعور ہیں انہیں صرف مناسب قیمت نہیں مناسب رویہ بھی چاہیے۔

#مہنگائی #چترال

14/08/2026

12/08/2026

Broze Gumbas Gol

12/08/2026

Domoon Chitral

12/08/2026

Address

Albert Road
Dagenham
RM81LR

Telephone

+447984281081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share