Shahzada ahsan

Shahzada ahsan explore the world 🌎
(1)

14/09/2025
21/08/2025
“The rich don’t work for money. They make money work for them.” – Rich Dad Poor DadTwo dads. Two philosophies. One choic...
17/08/2025

“The rich don’t work for money. They make money work for them.” – Rich Dad Poor Dad

Two dads. Two philosophies. One choice: financial freedom or financial struggle.

”!میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیاتتیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صُورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ث...
23/07/2025

”!

میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صُورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سِوا دُنیا میں رکھا کیا ہے

تُو جو مل جاۓ تو تقدیر نگوں ہو جاۓ
یُوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جاۓ.

اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سِوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سِوا

فیض احمد فیض⁦ ❤

تو محنت کر تہ محنت دا صلہ جانے خدا جانےتو ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے خدا جانےخزاں دا خوف تاں‌مالی کوں بزدل کر نئیں سکد...
08/07/2025

تو محنت کر تہ محنت دا صلہ جانے خدا جانے
تو ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے خدا جانے

خزاں دا خوف تاں‌مالی کوں بزدل کر نئیں سکدا
چمن آباد رکھ، باد صبا جانے ، خدا جانے

مریض عشق خود کوں‌کر، دوا دل دی سمجھ دلبر
مرض جانے، دوا جانے، شفا جانے ، خدا جانے

اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بےکار نئیں ویندی
دعا شاکر تو منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے

06/06/2025
عید مبارک! 🌙✨میری طرف سے تمام دوستوں، عزیزوں کو عید کی دل سے مبارکباد! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں آسانیاں،...
06/06/2025

عید مبارک! 🌙✨
میری طرف سے تمام دوستوں، عزیزوں کو عید کی دل سے مبارکباد!
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں آسانیاں، خوشیاں اور رحمتیں نازل فرمائے۔
جہاں کہیں بھی ہوں، سلامت رہیں، مسکراتے رہیں، اور دل سے عید منائیں۔ 😊

Back in the UK with a lovely football shirt from Morocco 🇲🇦 and so many great memories.
23/04/2025

Back in the UK with a lovely football shirt from Morocco 🇲🇦 and so many great memories.

اکیلے رہنا آپ کو بہت مضبوط کر دیتا ہے ۔زندگی کے مشکل ترین لمحات میں بھی آپ گرو ثابت ہوتے ہیں ۔اپنوں کے اصل چہرے آپ بہت ا...
02/01/2025

اکیلے رہنا آپ کو بہت مضبوط کر دیتا ہے ۔
زندگی کے مشکل ترین لمحات میں بھی آپ گرو ثابت ہوتے ہیں ۔
اپنوں کے اصل چہرے آپ بہت اچھی طرح پہچان لیتے ہیں ۔
اور
پریس آپ کو بہت کچھ سیکھاتا ہے ۔
کیونکہ
مصائب جتنے بھی بڑے ہوں، حالات خواہ کتنے بھی کٹھن ہوں لیکن خوشیوں کے چند پل ان تلخیوں کو تحلیل کر دیتے ہیں۔
۔۔۔
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے

فریاد آزر

نیا سال مبارک ہو
01/01/2025

نیا سال مبارک ہو

🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿
25/12/2024

🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

نکتہ وروں نے ہم کو سمجھایا خاص بنو اور عام رہومحفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو
17/12/2024

نکتہ وروں نے ہم کو سمجھایا خاص بنو اور عام رہو
محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzada ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share