
29/09/2025
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ پاکستان ایشیا میں روس کا ترجیحی شراکت دار اور افغانستان میں استحکام کا اہم فریق ہے۔ چین اور روس دونوں چاہتے ہیں کہ پاکستان کا کردار صرف جنوبی ایشیا تک محدود نہ رہے بلکہ بڑھ کر مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا اور مغربی بحرِ ہند تک پھیلے۔ یہ کردار پاکستان کی فوجی صلاحیت اور اسٹریٹیجک رسائی کی وجہ سے ممکن ہے۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی