Infodesk

Infodesk Most Wild and Beautiful Places.

17/09/2025

پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن اور آئی اے ای نے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے

13/09/2025

اسلام آباد
پمز ہسپتال آئی سی یو سے خالق حقیقی سے جاملنے والی98سالہ بزرگ عورت کے کانوں سے ساڑھے تین لاکھ روپے سونے کی بالیاں چوری ہونے کا انشکاف

02/09/2025

پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کر کے باہر چلے گئے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے شدید نعرے بھی لگائے۔اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر اجلاس کا بائیکاٹ کر کے پارلیمنٹ سے باہر نکل گئے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں ہمارا حق چھینا گیا ہے اس لیے عوامی اسمبلی لگائی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرخارجہ اسحق ڈار بھی موجود۔
02/09/2025

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرخارجہ اسحق ڈار بھی موجود۔

02/09/2025
02/09/2025

کالا باغ ڈیم ملک کی ضرورت ہے سیاست کی وجہ سے یہ منصوبہ رُکا ہوا ہے: علی امین گنڈاپور

02/09/2025

اسلام آباد میں کالے بادلوں کا راج

28/08/2025

علی امین اب عمران خان کی نظروں میں دوسرا شیر افضل مروت بن چکے ہیں
میں بڑے وثوق سے بتا رہا ہوں عمران خان نے علی امین کے بارے میں کہا ہے یہ میرے پارٹی کو توڑنا چاہتا ہے
زبیر علی خان

26/08/2025

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصل

26/08/2025

عمران خان نے راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں
اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا، ذرائع

26/08/2025

پی ٹی آئی قومی اسمبلی فلور تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہو جائے عمران خان کا جیل سے ہنگامی پیغام

26/08/2025

میرے استعفیٰ پر عمران خان نہیں مانے! سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کے بعد گفتگو

Address

595 Lea Bridge Road
London
E106AJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infodesk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share