Insaaf TV

Insaaf TV News & Politics, Vlogs, Talk Shows, Current Affairs. Disclaimer:
Please note Insaaf Tv does'nt have to agree with any video.

Contact number Pakistan:
Shah Khanzada Advocate
+92 304 9636058

23/07/2025

ایک بار فیر سے بے عزتی۔ تم جعلی سید ہو ، تم جھوٹے سید ہو میں تمھاری نسلیں بھی جانتا ہوں۔ لندن کا صحافی بھائی اپنے پیٹی بھائی جیو کے صحافی پر برس پڑا۔

21/07/2025

Israel-Syria- Gaza- missing persons and Senate KPK Election.
Analysis by Iftikhar Chaudhri, on how the KPK Government became hand in hand with the opposition for the Senate Election. Israel launched an airstrike on Damascus and is still killing Palestinians in Gaza.

21/07/2025

حکومت کی ترقی اور ترجیحات؟ بے روزگاری کا خاتمہ؟ ہمارے ججز اور عام شہری میں کیا فرق؟ اقلیتوں ساتھ کیا؟ پی ٹی آئی اور 9 مئی؟ حکومت کی طرف سے ممبران پارلیمنٹ کے لئے خوشخبری؟ دیکھئے اور بہت کچھ آج کے پروگرام میں۔

� New to streaming or looking to level up? Check out StreamYard and get $10 discount! �

21/07/2025

تین اگست کو لندن میں برطانوی وزیراعظم کے گھر کے سامنے احتجاج کیوں ضروری ہے، اس سے عمران خان کی رہائی پر کیا اثر پڑے گا۔
پی ٹی آئی کشمیر کے رہنما بابر اعوان کا کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں تاثرات۔

20/07/2025

جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے
اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر دے گی👇👇

20/07/2025

مہاجرین کی قانون ساز اسمبلی میں نشتیں آزاد کشمیر میں سیاسی عدم استحکام کا سبب ہیں ان سیٹوں کی آڑ میں کرپشن کا ایک دروازہ کھلا ہوا ہے جس کو اب بند کرنے کی ضرورت ہے ہم آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مہاجرین کی سیٹیں ختم کرنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں کہ مہاجرین کی 12سیٹئں ختم کی جائیں۔
مبشر طفیل رہنما تحریک انصاف لوٹن برطانیہ

19/07/2025

برطانیہ: عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف 3 اگست کو احتجاج کا اعلان

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری کے خلاف برطانیہ بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے 3 اگست 2025 کو بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مظاہرہ لندن سمیت دیگر اہم شہروں میں کیا جائے گا تاکہ عالمی برادری کو پاکستان میں جاری سیاسی انتقام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا جا سکے۔

اوورسیز کمیونٹی کی جانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر عمران خان کو کوئی جسمانی یا ذہنی نقصان پہنچا، تو اس کا مکمل حساب پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے لیا جائے گا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ انہوں نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور برطانوی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ پاکستان میں جاری سیاسی جبر کے خلاف آواز بلند کی جائے۔

اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

کیا آپ کو کچھ یاد آیا۔
16/07/2025

کیا آپ کو کچھ یاد آیا۔

15/07/2025

Peer Imtiaz Hussain, a lawyer himself, examines the role of judges in the Pakistani judicial system. Are Judges under pressure? Even some judges are seeking justice for their petitions and cases.

کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا بھائی لوگو۔۔۔۔۔!
14/07/2025

کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا بھائی لوگو۔۔۔۔۔!

14/07/2025

Yashab Tammana and Asad Qazi express their views on the situation of Israel and the Gaza conflict. Israel is even targeting unarmed people who are queuing to get aid, food, and water. Also, what talks took place between President Trump and Gen. Asim Munir regarding Imran Khan?

� New to streaming or looking to level up? Check out StreamYard and get $10 discount! �

‏چین نے 74 ممالک کے شہریوں کے لیے 30 دن تک بغیر ویزا کے چین میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر دی ۔۔۔‏ مگر آپ کو یہ بھی بتا...
14/07/2025

‏چین نے 74 ممالک کے شہریوں کے لیے 30 دن تک بغیر ویزا کے چین میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر دی ۔۔۔
‏ مگر آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس میں ہماليہ سے اونچی اور سمندروں سے گہری دوستی والا ملک پاکستان شامل نہیں ہے۔۔۔۔
‏اسے کہتے ہیں بہترین خارجہ پالیسی۔۔۔🖐️👊😡

Address

Luton

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaaf TV:

Share