17/06/2026
ہماری ٹیم جب ایک انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ایک فیمیل کے پاس پہنچی تو ابتدائی طور پر بات چیت کرنا آسان نہیں تھا۔
اس کے بازوؤں میں چوڑیاں اور انگلیوں میں پہنے گئے رنگز کی وجہ سے اس کی حالت متاثر تھی، اور وہ اس وقت ذہنی دباؤ اور شدید ری ایکشن میں تھی۔
ہم نے پوری کوشش کی کہ نہایت صبر اور احترام کے ساتھ اس سے بات کی جائے تاکہ اس کی مدد کی جا سکے۔
یہ ہماری اس ریسکیو اسٹوری کا پارٹ ٹو ہے، جہاں اصل مقصد صرف انسانیت کی خدمت ہے۔ ❤️