South Times

South Times South Times — News Beyond Borders. Bringing you stories from South Punjab.

10/09/2026

پٹرول مہنگا کرنے کا انجام۔ بڑی گاڑی والوں نے غریب کی جمع پونجی چھین لی۔ افسوس ظلم لی انتہا۔

05/09/2026

لوگ کسی کا حق کھا کر کیسے سکون سے رہ سکتے ہیں؟؟؟پیٹرول پمپ ورکرز احتیاط کریں اور پیسے پہلے لے لیا کریں۔

05/09/2026

بڑی چالاکی کے ساتھ لیپ ٹاپ چوری کیا گیا۔ دونوں نے بڑا گہرا پلان بنایا ہوا تھا۔
آپ کو کس کی غلطی لگتی ہے؟

ملتان میں ستھرا پنجاب ورکرز کا احتجاج جاری، معذور شخص زمین پر لیٹ گیا۔
02/09/2026

ملتان میں ستھرا پنجاب ورکرز کا احتجاج جاری، معذور شخص زمین پر لیٹ گیا۔

31/08/2026

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ بس گاڑی کو اپنا ہدف ٹھیک طرح پتا تھا اور اس نے جاکر سلام کردی😇🤣

31/08/2026

گلی سے گزرتے ہوئے گاڑی کی سپیڈ کم رکھنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ ایسے حادثات ہوسکتے ہیں۔

29/08/2026

پاکستان میں کینسر کا علاج کرنے والے حکیم۔ بائیں ہاتھ سے دوا دیں تو شفا ہو جاتی ہے۔

10/07/2026

آرائیں قوم کی پرانی تاریخ کے واقعات، حکیم شہزاد کے والد کے واقعات۔

07/07/2026

کسی کو گندی آنکھ دیکھنے سے عمر کم ہوتی ہے

22/06/2026

حکیم شہزاد کے نام کے ساتھ لوہا پاڑ کیسے لگا؟؟ اتنے نام کیوں تبدیل کرتے ہیں؟

Address

Whipperley Ring
Luton
LU15QX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share