What is Going on in Pakistan

What is Going on in Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is Going on in Pakistan, Media/News Company, Manchester.

اگر آپ کو کسی قسم کے مسائل ہیں. تاہم آپ ذاتی طور پر ہمارے ساتھ مسائل شیئر کر سکتے ہیں، ہم آپ کی آواز اٹھائیں گے اور متعلقہ محکمے تک پہنچائیں گے۔ اگر کوئی محکمہ آپ کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتا ہے تو آپ ہمارے ساتھ تفصیلا

: سب انسپکٹر بلال مہمند ایس ایج او تھانہ فقیر اباد تعینات: سب انسپکٹر  علی ادرش خان ایس ایج او تھانہ پہاڑی پورہ پشاور تع...
14/09/2025

: سب انسپکٹر بلال مہمند ایس ایج او تھانہ فقیر اباد تعینات
: سب انسپکٹر علی ادرش خان ایس ایج او تھانہ پہاڑی پورہ پشاور تعینات
: سب انسپکٹر میاں فہیم شاہ ایس ایچ او تھانہ غربی تعینات
: سب انسپکٹر اعجاز اللہ ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ تعینات
محمد سبخان خان ایس ایچ او تھانہ ہشتنگری تعینات

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت ماہانہ پرفارمنس ریویو میٹنگپشاور:-  کیپٹل سٹی پولیس پشاور میں سزا و ...
14/09/2025

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت ماہانہ پرفارمنس ریویو میٹنگ

پشاور:- کیپٹل سٹی پولیس پشاور میں سزا و جزا کے اصول پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا ، کرپشن، قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر سے روابط رکھنے پر 6 ایس ایچ اوز (تھانہ پہاڑی پورہ، تھانہ فقیر آباد، تھانہ ہشتنگری، تھانہ پشتخرہ، تھانہ غربی اور تھانہ خزانہ) انچارج چوکی جہانگیر آباد اور تھانہ خزانہ میں تعینات جونیئر کلرک کو معطل کردیا گیا۔ اسی طرح ناقص سپرویژن پر 6 ایس ڈی پی اوز (پشتخرہ سرکل ، ٹاؤن سرکل ، فقیر آباد سرکل، ہشتنگری سرکل، گلبہار سرکل اور ریگی سرکل) کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے جبکہ ناقص کارکردگی پر 11 ایس ایچ اوز (تھانہ تاتارا، حیات آباد، شرقی، گلبرگ، سربند، کوتوالی، بھانہ ماڑی، داودزئی، چمکنی، متھرا اور تھانہ بڈھ بیر) کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے۔

عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ متنی واجد خان کو توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد، ڈی پی او ضلع خیبر رائے مظہر اقبال، ایس ایس پی کوآرڈی نیشن خالد خان، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نور جمال سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

*سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرپٹ عناصر کے لیے پشاور پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔

بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا بنیادی فریضہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سنگین جرائم اور سماجی برائیوں کے خلاف بلاتعطل کارروائیاں تیز کی جائیں۔

ہر جرم کی صورت میں ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے۔

سی سی پی او نے کہا کہ تمام تھانوں کے محرران باوردی ڈیوٹی سرانجام دیں اور ہفتہ وار صرف ایک دن رخصت پر جائیں۔

سی سی پی او نے واضح کیا کہ پشاور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر بالخصوص *قبضہ مافیا، قحبہ خانوں، منشیات فروشوں، اشتہاری مجرمان، قمار بازوں اور سوشل میڈیا پر فحاشی و غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں* کے خلاف جامع کریک ڈاؤن مزید تیز کردیا ہے تاکہ شہر میں امن و امان قائم رہے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

12/09/2025

Masjid E Nabawi Madinah Saudi Arabia

11/09/2025

So sad 😞

Ham Pakistani kab tek hngy
fateh Ali khan

05/09/2025

اس معصوم فرشتے کی ماں، باپ اور بھائی اور بہن، اس سمیت
خاندان کے تمام 9 افراد زلزلے سے شہید ہو گئے 🥹😭
Afghanistan

02/09/2025

زلزلے اور طوفان تو آئی گی
تھانہ کینٹ کے علاقہ عسکری کالونی ون اسلام آباد میں
ہمسائے کےنوکر کو صرف اس لئےگولیاں مارکرقتل کردیا دیا گیا کہ اس نے نیند سے کیوں جگایا بیل کیوں دی۔

31/08/2025

امید ہے خیریت ہوگی ۔
کہاں کہاں پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ؟

ایس ایچ او بہرمند شاہ نے گزشتہ روز عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی ہے 😄😄🤣🤣CASE CHARSADDA MAI HOWA.  BBA Lahore Hig...
29/08/2025

ایس ایچ او بہرمند شاہ نے گزشتہ روز عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی ہے 😄😄🤣🤣

CASE CHARSADDA MAI HOWA. BBA Lahore High Court?

Are you kidding Capital City Police Peshawar Charsadda Police

مشھور  ٹک  ٹاکر  زاہد  آرمان  دا  پولیس  حوا  گرفتار  کڑی  شو  کہ  سوک  ھم  پہ  معاشرہ  کی  دا  فحاشی  ویڈیوز  حواری  نو...
26/08/2025

مشھور ٹک ٹاکر زاہد آرمان دا پولیس حوا گرفتار کڑی شو کہ سوک ھم پہ معاشرہ کی دا فحاشی ویڈیوز حواری نو ھعہ کس بہ ضرور گرفتار کئ ۔ دا یہ اولا نتیجہ دا او مزید بہ ھم گرفتار کئ

میں سی سی ڈی کے یوں تو سخت خلاف ہوں لیکن یہ ظلم دیکھ کر میری برداشت بھی جواب دے گئی ہے ۔سامنے نظر آنے والے بکھے ننگے گھر...
25/08/2025

میں سی سی ڈی کے یوں تو سخت خلاف ہوں لیکن یہ ظلم دیکھ کر میری برداشت بھی جواب دے گئی ہے ۔
سامنے نظر آنے والے بکھے ننگے گھروں کے پینڑ بدمعاش افراد جو ایک فروٹ والا تھا اور باقی اسکے رشتے دار۔۔
انہوں نے معمولی تکرار پر دو مسافر بھائی مار دیے ۔۔استغفر اللہ
اب سی سی ڈی کا کام ہے کہ انکو فوری طور پر انجام تک پہنچائے۔۔
چونکہ دشمن داری کے بھی اصول ہیں اور اس قسم کے اقدامات دشمنی وغیرہ میں نہیں آتے بلکہ یہ غیر انسانی فعل ہیں اور انکا فوری انجام معاشرے کی بقاء کیلئے ضروری ہے ورنہ ایسے لوگ معاشرے کی تباہی بربادی کا باعث ہونگے۔۔انکو نشان عبرت بنانا ہوگا۔۔

23/08/2025

ہالینڈ سے آئی ہوئی ٹورسٹ خاتون کے ساتھ تھاکوٹ پولیس کی یہ رویہ شرمناک ہے۔۔۔
پولیس کو اختیار ہے کہ ٹورسٹ کا ویزہ اور پاسپورٹ چیک کریں۔
لیکن ہمارے پولیس بھائی پوچھ رہے ہیں کہ تمھاری شوہر ہے یا نہیں۔۔۔۔ تم نے شادی کی ہے یا نہیں۔۔۔۔۔
اگر شادی کے بارے پوچھنا تھا تو ویڈیو ریکارڈ بند کرو۔۔۔
ایک طرف سے ویڈیو بنوا رہی ہے اور دوسری طرف شادی کے بارے پوچھ رہے ہیں۔۔۔


Capital City Police Peshawar

Address

Manchester
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is Going on in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share