JKnews Your go-to source for breaking news, updates, and analysis from the UK and beyond. Stay informed!

11/09/2026

سابق وفاقی وزیر رضا ربانی نجی دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

رپورٹ: قمر فاروق جے کے نیوز بارسلونا اسپین

سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں_بحقکراچی میں سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12...
11/09/2026

سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں_بحق

کراچی میں سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق نوجوان کی لا_ش غوطہ خوروں نے نکال لی ہے، بڑے رقبے کے پلاٹ میں تقریباً 30 فٹ سے زائد گہرا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تین دوست شام کو پانی میں نہانے آئے، دو دوست نکل آئے جب کہ تیسرا ڈو_ب گیا۔

دوستوں نے ڈر کے باعث اس وقت کسی کو نہیں بتایا تاہم بعد میں اہلخانہ کو بتایا۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت ایلیا ولد انتھونی کے نام سے ہوئی ہے۔

10/09/2026

برمنگھم: جامع مسجد رحمانیہ میں سالانہ محفل عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

رپورٹ: اورنگزیب چوہدری جے کے نیوز برمنگھم





10/09/2026

برمنگھم: پاکستانی سینئر صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ و عشائیہ

رپورٹ: اورنگزیب چوہدری جے کے نیوز برمنگھم

10/09/2026

جازان: قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ

رپورٹ: خالد نواز چیمہ جے کے نیوز سعودی عرب

10/09/2026

وزیراعظم آزادکشمیر سے صاحبزادہ مبشر وسیم چشتی کی ملاقات

10/09/2026

وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی سے راجہ عرفان سلیم اور غلام یاسین چوہدری کی ملاقات

10/09/2026

بارسلونا: چھوکر ہاؤس میں چوہدری نذیر احمد دلانوالہ اور چوہدری معظم نذیر کے اعزاز میں عشائیہ، ارشد رچیال کی خصوصی شرکت

رپورٹ: قمر فاروق جے کے نیوز بارسلونا اسپین

10/09/2026

امریکہ سے مکہ مکرمہ کے روحانی سفر پر پاکستانی نوجوان بارسلونا پہنچ گئے

رپورٹ: قمر فاروق جے کے نیوز بارسلونا اسپین

10/09/2026

چوہدری جاوید اقبال اور راجہ عرفان سلیم کی وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات

Address

Media City
Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JKnews:

Shortcuts

Share