
13/04/2025
چھوٹی سی گزارش
اگر بچے سے کوئی غلطی ہو جائے تو اسے صرف ڈانٹنے کے بجائے،
نرمی سے اُسے جائے نماز پر بٹھائیں،
اور کہیں: "بیٹا، اللہ سے معافی مانگو!"
یقین جانیں…
جب بچپن سے دل میں اللہ کا خوف بیٹھ جائے،
تو وہ بچہ تنہائی میں بھی گناہ سے ڈرے گا۔
انشاءاللہ!