Looking Like A Woow

Looking Like A Woow .

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح اذان جبار سے ہوگا
11/09/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی
ماہ نور صفدر کا نکاح اذان جبار سے ہوگا

30/08/2026

پمز اسپتال میں آگ کیسے لگی اور ایک بچے کو کس نے بچایا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

Ek Nayi 'Shahi' Pehchan!Kya Aapki Khushboo Aapki Shakhsiyat Bayaan Karti Hai?KHI News ke chahne walon ke liye ek khaas p...
25/08/2026

Ek Nayi 'Shahi' Pehchan!

Kya Aapki Khushboo Aapki Shakhsiyat Bayaan Karti Hai?

KHI News ke chahne walon ke liye ek khaas peshkash! Humari khabren jis tarhan p**i hoti hain, bilkul waise hi ab hum laye hain ek aisi khushboo jo poora din aapka sath nibhaye.

Pesh hai "Shahi Pasand - Desire" 👑
Ek behtareen aur premium fragrance jo mehfil mein aapki mojudgi ka ehsas dilaye. Garmi ho ya pasina, Shahi Pasand ki mehak aapko rakhe har waqt fresh.

✅ Long-lasting fragrance
✅ Premium feel, affordable price
✅ Ideal for daily wear & special events

🔥 Special Introductory Offer! Aaj hi apna order book karain.

📩 Order karne ke liye abhi humein INBOX karain

🚚 Cash on Delivery available all over Pakistan!

کراچی والوں کا فیصلہ کیا ہوگا؟ایم کیو ایم کی قیادت نے عوام کے سامنے سب سے بڑا سوال رکھ دیا.کیا کراچی کو الگ صوبہ بننا چا...
17/08/2026

کراچی والوں کا فیصلہ کیا ہوگا؟
ایم کیو ایم کی قیادت نے عوام کے سامنے سب سے بڑا سوال رکھ دیا.
کیا کراچی کو الگ صوبہ بننا چاہیے اور کیا عوام اس حق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہیں،
اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!


کراچی: 'جشنِ آزادی پروقار بنائیں'، شور مچانے والے باجوں کے مکمل بائیکاٹ کی مہم تیز کراچی: خصوصی رپورٹ (کے ایچ آئی ڈیجیٹل...
08/08/2026

کراچی: 'جشنِ آزادی پروقار بنائیں'، شور مچانے والے باجوں کے مکمل بائیکاٹ کی مہم تیز

کراچی: خصوصی رپورٹ (کے ایچ آئی ڈیجیٹل)

چودہ اگست کے قریب آتے ہی کراچی کے شہریوں نے جشن آزادی کو شور کی بجائے سنجیدگی اور وقار کے ساتھ منانے کا عزم کیا ہے۔ 'کے ایچ آئی ڈیجیٹل' کے زیر اہتمام ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد جشن کے دوران پلاسٹک کے شور مچانے والے باجوں (ووزیلوں) کے استعمال کا مکمل بائیکاٹ ہے۔

اس مہم کے لیے جاری کردہ تشہیری تصاویر میں، جس میں معصوم بچوں کو قومی پرچم اور غبارے تھامے دکھایا گیا ہے، واضح پیغام دیا گیا ہے کہ "ہم نے شور مچانے والے باجوں کا مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے!" مہم کے منتظمین کا ماننا ہے کہ جشن کا مطلب دوسروں کے لیے تکلیف کا باعث بننا نہیں ہونا چاہیے۔ شور کی آلودگی بچوں، بوڑھوں اور مریضوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنتی ہے، جس سے جشن کی خوشی ماند پڑ جاتی ہے۔

کے ایچ آئی ڈیجیٹل کے مطابق، مہم کے ذریعے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نہ صرف خود یہ باجے بجانے سے باز رہیں بلکہ اپنے اردگرد کے ماحول میں بچوں اور دیگر لوگوں کو بھی اس سے روکیں۔ اس کے علاوہ، گلی کوچوں میں باجے بیچنے والے ٹھیلے والوں کو بھی اس کاروبار سے منع کیا جائے گا۔

کے ایچ آئی ڈیجیٹل نے شہریوں کو پیغام دیا ہے کہ "آئیے، ایک قدم آگے بڑھائیں! تب ہی یہ معاشرہ بدلے گا۔" آئیں، اس بار پاکستان کی آزادی کا دن حقیقی معنوں میں امن، یکجہتی اور ایک پروقار جشن کے طور پر منائیں، اور شور شرابے کی فرسودہ روایت کو ختم کریں۔

08/08/2026

Medical Board Will Make Final Announcement — Jibran Nasir Speaks Out On Mir Raza Exhumation Case

بلدیہ ٹاؤن کے مکینوں کے لیے شدید اذیت! سیوریج کا نظام مکمل تباہ.📍 مقام: یو سی 8، سعید آباد، فیضانِ مصطفیٰ مسجد والی گلی،...
07/08/2026

بلدیہ ٹاؤن کے مکینوں کے لیے شدید اذیت! سیوریج کا نظام مکمل تباہ.

📍 مقام: یو سی 8، سعید آباد، فیضانِ مصطفیٰ مسجد والی گلی، بلدیہ ٹاؤن۔

بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں فیضانِ مصطفیٰ مسجد سے متصل گلی میں گٹر ابل پڑے ہیں اور سیوریج کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو چکا ہے۔ تعفن، بدبو اور گندگی کی وجہ سے علاقہ مکینوں کا سانس لینا دو بھر ہو گیا ہے۔

سب سے زیادہ تکلیف نمازیوں، خواتین اور بچوں کو ہو رہی ہے جن کا اس ناپاک پانی اور کیچڑ کے بیچ میں سے گزرنا محال ہو گیا ہے۔ مسجد کے راستے میں گندگی ہونے کی وجہ سے عوام شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

عوامی نمائندے کہاں ہیں؟
اہل علاقہ نے چیئرمین یو سی 8، محمد فیصل (پی پی پی) سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور ہنگامی بنیادوں پر اس مسئلے کو حل کروائیں۔ عوام کو اس طرح گندگی اور بیماریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا!

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام تک عوام کی یہ آواز پہنچ سکے اور جلد از جلد ایکشن لیا جائے۔ 👇


میر رضا کی قبر کشائی کل ہوگی میڈیکل بورڈ تشکیل.
06/08/2026

میر رضا کی قبر کشائی کل ہوگی
میڈیکل بورڈ تشکیل.






جامعہ کراچی کی بس کیٹکر سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق.
06/08/2026

جامعہ کراچی کی بس کی
ٹکر سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق.






بچوں کو لوٹا بھی سر سے باپ کا سایا بھی چھین لیا...
06/08/2026

بچوں کو لوٹا بھی سر سے باپ کا سایا بھی چھین لیا...







Address

Easy Hotel Manchester City Center
Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Looking Like A Woow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share