Discover Kotli

Discover Kotli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Kotli, Digital creator, Manchester.

20/07/2025

Last night ❤️🫶🏻 The commentator 🔥

ہمارے ستارے پاک بھارت جنگ میں اپنی جانوں پر کھیل کر دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے والے مرد مجاہد صدر لائف لائن فاؤنڈی...
13/05/2025

ہمارے ستارے
پاک بھارت جنگ میں اپنی جانوں پر کھیل کر دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے والے مرد مجاہد صدر لائف لائن فاؤنڈیشن رجسٹرڈ یاسر اتفاق ملک اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جہنوں نے مثالی کردار ادا کرتے ہوئے کئی انسانی جانوں کو اپنی فلاحی سرگرمیوں سے دوبارہ زندگی کی کرن دیکھائی ۔ یاسر اتفاق اور انکی ٹیم اِس جنگی ماحول میں ڈی ایچ کیو اور دیگر علاقوں میں پیش پیش رہی ۔ آپ نے لاتعداد مریضوں کو ریسکیو کیا ۔ اُن مریضوں کے لیے بروقت بلڈ اگھٹا کیا ۔ اور اپنی ایمبولینس سروس جہاں تک ممکن تھا وہاں تک پہنچائی۔ ایل او سی کے حوالے سے مختلف گروپس بنا کر علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیتے رہے ۔ اور زخمیوں تک فوری امداد اور سروس پہنچانے کا کردار ادا کرتے رہے جہاں تک میں نے دیکھا کہ یاسر بھائی اور انکی ٹیم 24/7 ایکٹیو تھی اللّٰہ سے دعا ہے کہ یاسر اتفاق ملک اور انکی پوری ٹیم کو سلامت رکھے۔ اس عمل کا اجر عطا کرے مزید نوجوانوں کو ایسے ہی کشمیر کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔یہ نوجوان ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں ۔ اور ہمار ہیرو ہیں
گریٹ ٹیم گریٹ ورک
ہمارا ہیرو ،ایدھی کشمیر سلام ہے بھائی سلامت رہو

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share