SAKK SAKK promote the culture of Urdu, Potohari and Punjabi Poetry on Social Media Platforms.
(1)

05/09/2026

بدزبانی کے پیچھے صاف دل نہیں ہوتا کیونکہ مخلص انسان کے الفاظ ہمیشہ نرم اور محتاط ہوتے ہیں۔

05/09/2026

شاعر انقلاب امتیاز عالم کھوڑوی صاحب
آواز طارق سحر صاحب

04/09/2026

آپ زمین پر بہت کم وقت کے لیے ہیں اِس لیے اپنی روح کو مطمئن کریں معاشرے کو نہیں۔

04/09/2026

میں پنجاں دا منگتا تے باراں دا نوکر
میں آل محمد دے یاراں دا نوکر

*🟣احمد فرہاد 75 روز بعد رہا*مشہور کشمیری شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو طویل قید کے بعد بالآخر رہا کر دیا گیا۔احمد فرہاد ک...
03/09/2026

*🟣احمد فرہاد 75 روز بعد رہا*

مشہور کشمیری شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو طویل قید کے بعد بالآخر رہا کر دیا گیا۔

احمد فرہاد کو 22 جون کو باغ، آزاد کشمیر سے 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ تقریباً 75 روز پابندِ سلاسل رہنے کے بعد آج ان کی رہائی عمل میں آئی۔

03/09/2026

رامش من نہ من پر اے ہاں میں
شاعر کشمیر سرمایا ادب سید منظور رامش سرکار کا بڑا پیارا خیال!!
شعر خوان راجہ تنویر کشمیری کا زبردست انداز بیاں

01/09/2026

میرا عشق رامش
میرا پیر علی اے❤️

🎤 بلبل کشمیر بابر سانول
✍️ سرمایا ادب کشمیر و پوٹھوار سید منظور رامش سرکار

31/08/2026

گنڈ پکی پریت دی انج مارو

31/08/2026

علاجِ عشق جو ۔۔۔ پوچھا طبیب سے
دھیمے سے بولا اُس کے گاؤں جایا کر

30/08/2026

بتا پھر کون سے موسم میں ، امید وفا رکھیں
تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAKK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAKK:

Shortcuts

Share