Reality News 247

Reality News 247 Watch My Latest Video about any trend. LOVE U MY ALL Followers 💗🙂

11/06/2026

لاہور میں طوفانی اندھی سے درخت گر گئے ،شہری کی نئی گاڑی تباہ ہوگئی

11/06/2026

دو معصوم فلسطینی بچوں کی گرفتاری، معصوم چہروں پر چھایا خوف و ہراس دیکھ کر روح کانپ اٹھی! 💔😭

11/06/2026

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، اطلاق یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک ہوگا، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 9 اور 10 محرم الحرام کو ہوگا، نوٹیفیکیشن

اطلاع عامایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین ...
11/06/2026

اطلاع عام
ایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین موڈ پر نہ کریں۔

ایزی پیسہ کی تکنیکی ٹیم مسئلے کے حل اور سروس کی مکمل بحالی پر کام کر رہی ہے۔ سروس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا صارفین سے تعاون اور صبر کی درخواست ہے۔
شکریہ۔

11/06/2026

پنجاب بھر میں آج سے گروسری اور کریانہ اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رہینگے، نوٹیفیکیشن

11/06/2026

حلیمہ منیر کو اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

فائزہ انور کو اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ سورتھ کو تبدیل کردیا گیا، احسان علی کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال احسان علی کو تبدیل کردیا گیا، عتیق اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد عتیق اللہ کو تبدیل کردیا گیا، جام محمد اسلم کو اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن

11/06/2026

گزشتہ روز مظفرآباد (آزاد کشمیر) میں پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی تفصیلات 👇🏼 شہداء میں 3 افسران سمیت 19 جوان شامل

⬅️*ہیلی کاپٹر کا عملہ*
لیفٹیننٹ کرنل امجد لطیف (پائلٹ)
میجر حافظ زاہد (معاون پائلٹ)
صوبیدار میجر منیر مسیح، حوالدار امانت، حوالد عالمگیر، حوالدار ریگن مسیح

⬅️*سپیشل آپریشن ونگ*
میجر عثمان، سپاہی فہد، سپاہی شاہد

⬅️*رینجرز*
لانس نائیک اصغر، سپاہی خرم ممتاز، سپاہی فہیم اختر، سپاہی شہباز، سپاہی حارث، سپاہی عبداللہ، سپاہی اظہر، سپاہی گلرریز، سپاہی عبدالمالک، سپاہی عقیل، سپاہی ارسلان ایوب، سپاہی دلاور، سپاہی خالد

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

11/06/2026

‏*اقتصادی سروے/ 2025-26*

رواں مالی سال کی حکومتی معاشی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں 👇🏼 وزیر خزانہ آج پیش کریں گے

⬅️رواں مالی سال بھی حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل نہیں کر سکی

⬅️ملکی معاشی شرح نمو 4.2 فیصد ہدف کے برعکس 3.7 فیصد تک محدود رہی

⬅️رواں مالی سال اوسطاً مہنگائی 7.5 فیصد سالانہ ہدف کے مقابلے میں 11 ماہ کے دوران 7 فیصد رہی

⬅️زرعی شعبے کی عبوری کارکردگی 4.5 فیصد ہدف کے مقابلے 2.89 فیصد رہی

⬅️صنعتی شعبے کی گروتھ 4.30 فیصد ٹارگٹ کے برعکس 3.51 فیصد رہی

⬅️خدمات کے شعبے کی کارکردگی 4 فیصد ہدف سے معمولی زیادہ 4.09 فیصد رہی

⬅️رواں مالی سال ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ، 11ماہ میں ترسیلات 38 ارب ڈالر ریکارڈ

11/06/2026

امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں بھارتی آئل ٹینکر کو فضائی حملہ کرکے ناکارہ بنا دیا، رائٹرز

11/06/2026

امریکہ کا ایران پر فضائی حملے جاری، جوابی کارروائی میں ایران نے بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے شروع کردیے

Address

Manchester
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reality News 247 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share