Lil Fly

Lil Fly See my popular vedio and post just for fun..

05/09/2025
تحریک اسلامی کا خوبصورت عکس۔ جس پر کسی خاندان کا قبضہ نہیں۔ آج تحریک کا یوم تاسیس ہے۔            (26 اگست 1941........26...
26/08/2025

تحریک اسلامی کا خوبصورت عکس۔ جس پر کسی خاندان کا قبضہ نہیں۔ آج تحریک کا یوم تاسیس ہے۔
(26 اگست 1941........26 اگست 2025)

25/06/2025

واصف دیشانی (امیر جماعت اسلامی عثمان غنی زون) کا واپڈا لوڈشیڈنگ کے حوالے سے جماعت اسلامی بٹگرام کا احتجاجی دھرنا اور اور ضلعی انتظامیہ کا فیصلوں پر عمل درامد کے حوالے سے اظہار خیال۔

31/05/2025

آج کل بکرا لینے جاؤ تو لوگ 2 لاکھ ایسے مانگتے ہیں جیسے بکرے نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے PHD کی ہو!
🧐🤨🤨

‏دو ارب ڈالر ڈنمارک ، دو ارب ڈالر آذربیجان اور اب پونے تین ارب ڈالر روس کی سرمایہ کاری ، یہ سرمایہ کاری نہی آپ کے بچوں ک...
31/05/2025

‏دو ارب ڈالر ڈنمارک ، دو ارب ڈالر آذربیجان اور اب پونے تین ارب ڈالر روس کی سرمایہ کاری ، یہ سرمایہ کاری نہی آپ کے بچوں کے لیے روزگار کے موقع ہیں کاروبار کھلیں گے تو گھر آباد ہوں گے
پاکستان آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے ایسے میں انتشاری ایجنڈے کو ریجیکٹ کیجئے پاکستان کا ساتھ دیجیے

31/05/2025

سرکاری ملازمت اب فئیر گیم نہیں رہا اس لئے اپنا پیسہ اور بچے کا قیمتی وقت بچائیں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جو بچے میٹرک کے نتائج کے انتظار میں ہیں اُن کے سرپرستوں کو چاہئیے کہ اُن کا ڈومیسائل بنائیں. اگر آپ کے بچے میں غیر معمولی قابلیت ہے تو انہیں آگے تعلیم دلوائیں اور اگر اوسط یا کمزور بچہ ہے تو اُسے فنی تعلیم(Skills) دلوائیں ہنر سکھائیں یا پھر ابھی سے کوئی ذاتی کاروبار شروع کروائیں سرکاری ملازمتوں کا حصول تقریباً ناممکن ہے اور اگر مل بھی جائے تو پنشن و غیره ختم کردیا گیا ہے.. سرکاری ملازمت اب فئیر گیم نہیں رہا اس لئے اپنا پیسہ اور بچے کا قیمتی وقت بچائیں.... یہ ایک تلخ حقیقت ہے جسے نہ چاہتے ہوئے تسلیم کرنا پڑے گا.

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک س...
30/05/2025

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .

علاج

● ادرک (ginger juice
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے

● لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

● لیموں (lemon juice
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

● ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

ان چیزو کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں یا شہد کے بغیر
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ

دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ

30/05/2025

بٹگرام کا ایک خوبصورت گاؤں
ایسی معلومات جو بہت سی لوگوں کو نہیں پتہ جانیے اس ویڈیو میں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

30/05/2025

انگریزوں کو ہماری بچوں کی پولیو کی فکر ہے لیکن فلسطینی بچوں کی روٹی کی کوئی فکر نہیں

Address

Landon
Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lil Fly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category