Voice of World

Voice of World ظلم کے خلاف مظلوم کی آواز
تیزی سے پھیلتا ہوا ویب ٹی وی و
(1)

انتظامیہ جہلم ویلی سینا دامن کے لوگوں کی پرامن پالیسی کو ان کی کمزوری سمجھ بھیٹی فسادی ٹولے کے ساتھ مل  #سینادامن کر چوہ...
29/07/2025

انتظامیہ جہلم ویلی سینا دامن کے لوگوں کی پرامن پالیسی کو ان کی کمزوری سمجھ بھیٹی فسادی ٹولے کے ساتھ مل
#سینادامن کر چوہدری طاہر رفیق کو بلاجواز گرفتار کر لیا

الرٹ :-سینا دامن ہائی سکول کا نام زبردستی چینج کر کے سید احمد شاہ رکھنے پر حالات کشیداہ  یونین کونسل سینا دامن کے سرکاری...
27/07/2025

الرٹ :-
سینا دامن ہائی سکول کا نام زبردستی چینج کر کے سید احمد شاہ رکھنے پر حالات کشیداہ یونین کونسل سینا دامن کے سرکاری ہائی سکول کا نام کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے زبردستی بدلنے پر معاملہ شروع ہوا کل دن کو اچانک ڈبر کے گاوں سے کچھ اوباش نوجوان انگظامیہ کی موجودگی میں آ کر سینا دامن سکول کا نام چینج کرنے لگے جس پر سینا دامن کی عوام نے احتجاج کیا لیکن انتظامیہ کے ساتھ آے ہوے اوباش نوجوانوں نے زبردستی شروع کر دی جس پر عوام علاقہ اکٹھے یو گئے وقتی معاملہ رفعہ دفہ ہو گیا ڈبر سے آے ہوے انتشار پسند ٹولے نے واپس اپنے گاوں ڈبر جا کے سینا دامن آنے والی تمام ٹرانسپورٹ بند کر دی روڈ بند کر دی جس کے بعد مجبورا سینا دامن کی عوام کو اپنے حقوق کے لئے نکلنا پڑا سینا دامن کی عوام نے پر امن طریقہ سے اور صبرو تحمل سے کام لیتے ہوے دوسرا روڈ کھولنے کا فیصلہ کیا انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر یہ ساری غنڈا گردی دیکھ رہی اگر انتظامیہ نے اس مسلہ کو سیریس نہ لیا اور سینا دامن کی پرامن عوام کی پالیسی کو
#سینا ان کی کمزوری سمجھا تو شائد کل حالات مزید خراب ہوں

17/05/2025

دبئی ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال 😡
یہ لو مسلمانو! دیکھو تمہاری نام نہاد مذہبی بہن بیٹیاں کس انداز میں کفار کا استقبال کر رہی ہیں، کیا ایسا نہیں لگتا، گویا اسلام آیا ہی نہ ہو اور ہم زمانہ جاہلیت میں رہ رہے ہوں ؟ ‼️

#دبي
#ٹرمپ

12/05/2025

الرحمن گارڈن انتظامیہ ایک کسٹمر کو پیمنٹ پلان مکمل ہونے پر ۔۔۔۔اسکی بیوی اور بچے کے سامنے پلاٹ کا قبضہ دیتے ہوئے ۔۔

ہر طرف صرف بدمعاشی چل رہی کیونکہ ملک کو چلانے والے جوکرز ہیں!

゚viral

11/05/2025

کراچی میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی کے مناظر، ریلی کئی کلومیٹرز تک پھیلی ہوئی ہے، ریلی کی قیادت حلیم عادل شیخ نے کی،



゚viral

پاکستان کی حفاظت کرتے ہوے شہید ہونے والا نوجوان عثمان شہید #پاک‌‌فوج #انڈین
11/05/2025

پاکستان کی حفاظت کرتے ہوے شہید ہونے والا نوجوان عثمان شہید
#پاک‌‌فوج
#انڈین

10/05/2025

پشاور ڈرون اٹیک
7 افراد شہید 15 زخمی

10/05/2025

پاک بھارت جنگ سیز فائر کے بعد بھارت کی خلاف ورزی

10/05/2025

راولپنڈی
سیز فار کے بعد پھر پنڈی میں ڈرون اٹیک

Address

Manchester
BB114HE

Telephone

+447956830566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of World:

Share

Category