10/11/2025
کراچی سے افغانستان واپسی پر کوئٹہ بللی چیک پوسٹ پر رات گزارنے کے دوران سردی سے بچہ ماں کی گود میں دم توڑ گیا...!
دوران سفر حالات خراب ہونے کی وجہ سے کوئٹہ بللی چیک پوسٹ پر رات گزارنے کے دوران سردی سے بچنے کیلئے اوزار نہ ہونے کی برابر تھیں۔ جہاں سردی کی شدت زیادہ ہونے سے 9 مہنے کا بچہ ماں کی گود میں دم توڑ گیا...!
صبح ہوتے ہی بچے کو ہسپتال لایا گیا، ہسپتال لاتے ہوئے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا تھا...!
بچے کے لاش کو کوئٹہ کے قبرستان میں سپردخاک کرنے کے بعد افغان کڈوال نے واپس اپنے سفر کو جاری رکھا...!