Manchester Ki Awaz

Manchester Ki Awaz Welcome to Pakistani and Kashmiri Community Join us as we celebrate our rich culture, inspiring

24/11/2025

میں وہ سیاسی کارکن ہوں جس نے اپنی سیاسی کربلا خود بنائی. سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق...

17/11/2025
25/10/2025

Pia starting from Manchester

03/10/2025

تازہ ترین مظفرآباد سے

26/09/2025

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں کہا انکے مطالبے میری آنے والی نسلیوں سے کوئی وزیراعظم بن جائے پورا نہیں کر سکتا، ایکشن کمیٹی والے رات کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مطالبہ کرتے، صبح اس کا نوٹیفکیشن مانگتے، جیسے کل ان کے جہاز اترنے ہیں۔ مطلب کہنے کا یہ ہے کہ بات تو ڈھنگ سے کی جائے۔ آزاد حکومت صرف زمین دے سکتی ہے، وہ دی ہوئی ہے، باقی کام ایک طریقہ کار سے ہونا ہے، وہ ہو رہا ہے۔ صحت کی سہولت کے لیے چھ ارب روپے رکھ دیے تھے اور یہ اب مطالبہ کر رہے ہیں۔ حکومت نے اپنا کام کر دیا، اب اگر یہ کریڈٹ لینا چاہتے ہیں تو لے لیں۔ نوجوانوں کو قرضے دینے کے لیے رقم مختص ہے، بجٹ بک اٹھا کر پڑھ لیں۔ پانچ یا چھ ٹنل کا مطالبہ ہے، اب یہ مطالبہ اگر پورا کر دیا جائے تو پانچ سو ارب کی رقم درکار ہو گی، اب آزاد کشمیر کا بجٹ ہے 28 سے 32 ارب۔ اگر منصوبوں کے لیے ٹیکس لگایا جائے تو یہ پہلے کہتے ہیں کہ یہ متنازعہ علاقہ ہے۔ اب ایکسپریس وے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں اور یہ سب کو پتہ ہے سی پیک کا منصوبہ ہے، اب پتہ بھی ہو گا کہ اس پر کام ہو رہا ہے تو اس مطالبے کی کون سی ضرورت ہے؟ جتنے مطالبے یہ کر رہے ہیں جن کا نوٹیفکیشن رات کے دو بجے مانگ رہے ہیں، ان کا مطالبہ میری نسلیں پورا نہیں کر سکتیں۔

پیپلز پارٹی آزادکشمیر یوتھ آرگنائزر کے سابق چیئرمین صاحبزادہ ذوالفقار احمد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
24/08/2025

پیپلز پارٹی آزادکشمیر یوتھ آرگنائزر کے سابق چیئرمین صاحبزادہ ذوالفقار احمد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

20/07/2025

قونصل جنرل پاکستان طارق وزیر کے اعزاز میں کاروباری شخصیت چوہدری خالد محمود اور محمد عابد کی جانب سے الوداعی استقبالیہ تقریب....

Address

316 Lee Street
Manchester
OL81BQ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manchester Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manchester Ki Awaz:

Share