Bol Saheli

Bol Saheli A conversation between two friends, sharing joys, love and laughter and a little learning

03/06/2025

In this Season we will review different Movies and TV shows.

28/05/2025

جی جناب تو ہمارا اگلا سیزن کچھ زیادہ ہی دلچسپ ہے

ہم بات کریں گے ٹی وی ڈراماز، اور شوز پہ، ڈجیٹل می ڈیئا پہ دکھائے جانے والے کنٹینٹ پہ جو کہ تفریح کے ساتھ ساتھ کچھ سکھاتا بھی ہے۔ زندگی کی پیچیدگیاں کشمکش اور انکا حل

آپ کونسے ڈرامے یا شو سے متاثر ہیں اور اس پہ بات کرنا چاہیں گے؟

Long time no see? We are back with some interesting content and our new season!! Any guesses?
27/05/2025

Long time no see?

We are back with some interesting content and our new season!!

Any guesses?

Feels good to receive feedback ♥️ What do you think of our latest episode? Any funny mistakes you have made, which make ...
29/01/2025

Feels good to receive feedback ♥️

What do you think of our latest episode?

Any funny mistakes you have made, which make you laugh now—share with us

We would love to hear

28/01/2025

It’s not the end of the world if you mess up — as long as you learn from your mistakes and don’t make the same ones repeatedly.

اس  بھاگتی  ہوئ  زندگی  میں  کبھی  اک  لمحے  کے  لئے  ٹھہریں  اورزندگی  جئیں     یہ  زندگی  تو  بس دوڑتی  ہی  چلی  جاتی ...
20/01/2025

اس بھاگتی ہوئ زندگی میں کبھی اک لمحے کے لئے ٹھہریں اورزندگی جئیں

یہ زندگی تو بس دوڑتی ہی چلی جاتی ہے

احساس بھی نہیں ہو گا اور ایک دن ہماری کہانی اپنے اختتام پہ پہنچ جائے گی

کبھی کوئی لمحہ سکون سے اپنے لئے جی لیں

دنیا کے شور سے دور اپنےآپ سے ملیں

زندگی سے ملیں

اپنی نعمتوں کو گنیں اور شکر ادا کریں

کتنی ہی ایسی چیزیں ہیں جو کبھی ایک خواہش یا دعا تھیں اور آج پوری ہو گئیں

لیکن اس دنیا کی نا ختم ہونے والی دوڑ ہمیں اک نئے ہدف کے پیچھے دوڑا دیتی ہے اور
موقع ہی نہیں ملاتا کہ اس قبول ہوئ دعا کو انجوائے کر سکیں

کل نہیں آج زندگی ہے

زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر ، آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے​جسم چاہے جلے ، روح پھولے پھلے ، جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے...
19/01/2025

زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر ،

آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے​

جسم چاہے جلے ، روح پھولے پھلے ،

جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے​

سب کریں گے ترے درد پر رشک بھی

سب کے ہاتھوں میں ہونگے ترے اشک بھی

ایک بس کام کر مشعلیں تھام کر ،

پانیوں میں اترنے کا فن سیکھ لے

14/01/2025

In this episode, we’ll explore the nature of life, discussing why it can be challenging at times. We’ll delve into its purpose and share insights on finding happiness. Join us as we talk about how to progress in your journey and craft your unique masterpiece of life.

نیا  سال  اور  اس  کے  ساتھ  ہماری  پا ڈکاسٹ  کا  نیاسیزن  🎙️ بات  ہو  جائے  کچھ  زندگی  کے  بارے  میں …… زندگی  کیا  ہے...
13/01/2025

نیا سال اور اس کے ساتھ ہماری پا ڈکاسٹ کا نیاسیزن 🎙️

بات ہو جائے کچھ زندگی کے بارے میں ……

زندگی کیا ہے؟ کیا یہ کسی نے جانا؟
یا رہا بس یہ اک افسانہ ہے؟

آپ کیا کہتے ہیں ؟

السلام علیکم ڈئیر فالورز ۲۰۲۴ کے آغاز پر دو سہیلیوں نے  اپنی آپس کی گفتگو میں آپ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا  اور پھر گفتگ...
08/01/2025

السلام علیکم ڈئیر فالورز

۲۰۲۴ کے آغاز پر دو سہیلیوں نے اپنی آپس کی گفتگو میں آپ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر گفتگو شروع ہوی تو ہماری باتیں ختم ہونے میں نہ آئیں ۔ پہلا ، دوسرا ، تیسرا ، چوتھا ، پانچواں ، چھٹا سیزن اور سال کا اختتام ہوگیا ۔
ہمارے لئے یہ بہت اہم ہے کہ آپ سب نے ہماری گفتگو سُنی، پسند کی اور ہمیں مشورے بھی دئیے ۔
اس سال ۲۰۲۵ میں بھی بہت سے موضوعات ہماری پلاننگ میں شامل ہیں اور اُمید ہے آپ کی طرف سے بھرپور ریسپانس ملے گا۔

محبت اور نیک تمنائیں

ایمن & عمارہ

آج  کھانے  میں  ہے  کیا؟؟
27/12/2024

آج کھانے میں ہے کیا؟؟

Seasonal Greetings What’s your favourite dessert in this cold weather? We tried this baklava which is quite easy to make...
26/12/2024

Seasonal Greetings

What’s your favourite dessert in this cold weather?

We tried this baklava which is quite easy to make using filo pastry from the store.

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Saheli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category