Dr Gh Jafar Mehdi

Dr Gh Jafar Mehdi Deals in Diabetes and Medicine Cases. MBBS
King Edward Medical University Lahore. MD (Medicine)®

Nishtar Medical University

RMP.
(2)

’ لاہور میں رہنا مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ 16 روپے من آٹا ہوگیا ہے اور ہم مشکل سے گزارا کر پا رہے ہیں۔‘’آخر یہ حکومت کر کیا ...
16/08/2025

’ لاہور میں رہنا مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ 16 روپے من آٹا ہوگیا ہے اور ہم مشکل سے گزارا کر پا رہے ہیں۔‘
’آخر یہ حکومت کر کیا رہی ہے؟ لوگ بھوک سے مررہے ہیں۔ کل میں نے سولہ روپے کا ایک من آٹا خریدا۔ پچھلے سال مارچ میں جب تم گئے تھے تو من بھر آٹے کی قیمت نو روپے تھی‘ (میں نے اپنی حساب کی پرانی ڈائری میں چیک کیا تھا۔)
’چیزوں کی قیمتوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کی ایک ٹیوب تین روپے بارہ آنے کی، لکس صابن کا ایک پیکٹ چار روپے کا، ہم نے گھر میں ٹوتھ پاﺅڈربنا لیا تھا جو دو مہینے چلا۔‘
’آموں کا موسم ہے اور میرا دل اداس ہے، مجھے یاد آتا ہے جب تم دوپہر کو کھانے پر گھر آتے تو بڑے بڑے آموں سے بھرا ایک تھیلا تمھارے ہاتھ میں ہوتا اور کبھی بھولتے نہیں تھے۔‘

فیض احمد فیض کو ان کی بیگم ایلیس کے لکھے خط سے اقتباس

15/08/2025

گردوں کی خرابی کی وجوہات

گردے خراب ہونے کی کئی وجوہات ہیں، جیسے شوگر کا لمبے عرصے تک کنٹرول میں نہ رہنا، جس سے گردوں کے باریک فلٹرز خراب ہو جاتے ہیں۔

بلڈ پریشر زیادہ ہونا بھی خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا کر گردوں کی کارکردگی کم کر دیتا ہے۔

پانی کم پینا گردوں پر دباؤ ڈالتا ہے اور پتھری یا انفیکشن کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

پتھری یا پیشاب کی نالی میں رکاوٹ گردوں میں سوجن پیدا کر سکتی ہے۔
بار بار پیشاب کی نالی کا انفیکشن علاج نہ ہونے پر گردوں تک پہنچ سکتا ہے۔

زیادہ نمک اور پروسیسڈ فوڈ کھانے سے گردوں پر اضافی بوجھ پڑتا ہے۔

درد کش دواؤں کا زیادہ استعمال بھی گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

کچھ بیماریاں جینیاتی طور پر بھی ہو سکتی ہیں، جیسے پولی سسٹک کڈنی ڈیزیز۔ موٹاپا، کولیسٹرول اور دل کی بیماری بھی گردوں کی صحت کو متاثر کرتے ہیں۔

اپنے گردوں کی حفاظت کریں۔ بلڈپریشر شوگر کنٹرول رکھیں۔ درد کش ادویات ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق لیں
Copied post from wall of dr shahid nadeem

15/08/2025
نیوٹن اگر گرے ہوۓ سیب کی جگہ گرے ہوۓ  لوگ دیکھ لیتا تو آج ہم گریویٹی کی جگہ ہومینیٹی پڑھ رہے ہوتے۔۔۔
15/08/2025

نیوٹن اگر گرے ہوۓ سیب کی جگہ گرے ہوۓ لوگ دیکھ لیتا تو آج ہم گریویٹی کی جگہ ہومینیٹی پڑھ رہے ہوتے۔۔۔

12/08/2025

گھر والے ضروری بات کرنے سے پہلے جسے کمرے سے نکال دیں وہ بھی کہہ رہا ہے
میں میٹا کو اجازت نہیں دیتا 😆😂

11/08/2025
او کاپی پیسٹ الے پاکستانیوں مینوں معاف کر چھوڑوں ۔میں تواڈی تصویراں دا کڈا اچار پاڑا
11/08/2025

او کاپی پیسٹ الے پاکستانیوں مینوں معاف کر چھوڑوں ۔میں تواڈی تصویراں دا کڈا اچار پاڑا

10/08/2025

دنیا کا کوئی ڈاکٹر ان ٹانگوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا جو دوسروں کے معاملات میں اڑائی جاتی ہیں۔۔ افسوس

میری آنکھیں اور کان فیسبک پر ڈکی بھائی کے ویلاگز سے محفوظ تھے لیکن   افسوس اےآئی پر۔ پہنچ گئے بھائی صاحب میری وال پر ۔ ا...
09/08/2025

میری آنکھیں اور کان فیسبک پر ڈکی بھائی کے ویلاگز سے محفوظ تھے لیکن افسوس اےآئی پر۔ پہنچ گئے بھائی صاحب میری وال پر ۔
اب بندہ کدھر جاۓ۔ کوئی جاۓ پناہ نہیں۔

کوئی ڈیپریشن نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی کو سلیبریٹ کرنا سیکھیں، یہی زندگی ہے۔
08/08/2025

کوئی ڈیپریشن نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی کو سلیبریٹ کرنا سیکھیں، یہی زندگی ہے۔

آج لنکڈاِن پر ایک تصویر نے روک دیادو مرغیاں سامنے تھیںایک 900°F پر صرف ایک گھنٹہ پکی… اور بالکل جل گئیدوسری 300°F پر تین...
06/08/2025

آج لنکڈاِن پر ایک تصویر نے روک دیا

دو مرغیاں سامنے تھیں
ایک 900°F پر صرف ایک گھنٹہ پکی… اور بالکل جل گئی
دوسری 300°F پر تین گھنٹے میں آرام سے، سکون سے، محبت سے پکی… اور perfectly گولڈن، جوسی، لاجواب

یہ تصویر تھی… لیکن پیغام زندگی کا تھا

ہم سب اسی فریب میں ہیں کہ
جلدی کامیابی ملے
جلدی viral ہوں
جلدی پیسے آئیں
جلدی car، گھر، lifestyle آ جائے
ہمیں ہر چیز کا shortcut چاہیے
ہر بندہ چاہتا ہے کہ بس 900°F پر ایک گھنٹہ لگے اور result ready ہو

لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو کچھ بھی جلدی تیار ہوتا ہے
وہ اکثر یا تو کچا رہ جاتا ہے یا جل جاتا ہے
اور جو چیز وقت لیتی ہے… محنت، صبر اور consistency لیتی ہے
وہی اصل masterpiece بنتی ہے

تمہیں لگ رہا ہے کہ تمھاری محنت کا result نہیں آرہا
تم دن رات hustle کر رہے ہو، کوشش میں ہو
لیکن progress نظر نہیں آ رہی
تو بھائی شاید تم slow-cook ہو رہے ہو

کیا تمہیں پتا ہے
وارن بوفے کی دولت کا 99% حصہ اُس وقت آیا جب وہ 50 سال کے ہو چکے تھے
جیک ما کو 30 سے زائد بار رد کیا گیا، حتیٰ کہ KFC میں بھی نہیں رکھا
Amazon کو profit میں آنے میں 7 سال لگے
Disney کو 302 بار ریجیکٹ کیا گیا
J.K. Rowling کو Harry Potter شائع کروانے کے لیے 12 پبلشرز سے انکار سننا پڑا

سوال یہ نہیں کہ تم کتنی تیزی سے کامیاب ہو سکتے ہو
سوال یہ ہے کہ تم کتنے صبر، مستقل مزاجی اور strategy کے ساتھ کامیابی کی طرف جا رہے ہو

کیونکہ fast track پہ اکثر derailment زیادہ ہوتی ہے
اور جو آہستہ چلتے ہیں وہ زیادہ لمبے سفر طے کرتے ہیں

اگر تمھیں لگتا ہے کہ تمھاری journey slow ہے
تو ہو سکتا ہے تم chicken نہیں، کوئی شاہی پلاو بن رہے ہو
جس میں ہر چیز کو اپنا وقت چاہیے
ورنہ نہ taste آتا ہے، نہ خوشبو

تو اگلی بار جب دل کرے کہ سب کچھ چھوڑ دوں، سمجھوں کہ “یار کچھ نہیں ہو رہا”
تو یہ یاد رکھنا:

جو چیز آہستہ آہستہ، low flame پہ پکتی ہے
وہی زندگی کے دسترخوان پہ اچھے سے serve ہوتی ہے
اور سب اُسی کو repeat بھی کرتے ہیں

تمھارا وقت آئے گا
بس جلدی میں اپنا تندور نہ جلا بیٹھنا

حسد کرنے والوں سے مقابلہ نہیں، فاصلہ کریں خاموشی اختیار کریں، بحث نہ کریں دل سے دور کر دیں اور اُن سے کوئی امید نہ رکھیں
03/08/2025

حسد کرنے والوں سے مقابلہ نہیں، فاصلہ کریں خاموشی اختیار کریں، بحث نہ کریں دل سے دور کر دیں اور اُن سے کوئی امید نہ رکھیں

Address

Al Qunfudhah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Gh Jafar Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Gh Jafar Mehdi:

Share