Sami Aap Ke

Sami Aap Ke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami Aap Ke, TV Channel, 116 blackley new road, Manchester.

25/12/2025
*کیا میری طرح آپکا بھی دل کرتا ہے حرم  کعبہ میں بیٹھ کر  اذان سنیں۔۔۔؟؟؟* 🥹*جی ہاں ❤️**نہیں    🥺* *اللہ تعالیٰ ہم سب کو ...
25/12/2025

*کیا میری طرح آپکا بھی دل کرتا ہے حرم کعبہ میں بیٹھ کر اذان سنیں۔۔۔؟؟؟* 🥹

*جی ہاں ❤️*
*نہیں 🥺*

*اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت فرمائے آمین، 🤲*

*امام مجاہد رحمہ اللّٰہ (١٠١هـ) فرماتے ہیں:**«الفقيه من يخاف اللّٰه وإن قل علمه، والجاهل من عصى اللّٰه وإن كثر علمه.»**”...
25/12/2025

*امام مجاہد رحمہ اللّٰہ (١٠١هـ) فرماتے ہیں:*

*«الفقيه من يخاف اللّٰه وإن قل علمه، والجاهل من عصى اللّٰه وإن كثر علمه.»*

*”سمجھدار وہ ہے جو اللّٰہ سے ڈرتا ہو اگر چہ اس کا علم کم ہی کیوں نہ ہو،اور جاہل وہ ہے جو اللّٰہ کی نافرمانی کرے،اگر چہ اس کا علم زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔“*

*(البداية والنهاية : ٢٢٨/٩)*


📚📚

25/12/2025

*"خاموشی اختیار کرنے سے محبت اور وقار حاصل ہوتا ہے، اور جو اپنی زُبان کی حفاظت کرے گا؛ وہ اپنے آپ کو ذہنی سکون پہنچائے گا!"*

`امام ابن القيم رحمه الله`

*(روضة العقلاء : 33)*

بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نہ دیا کریں کسی مرد یا عورت کے اختیار میں اولاد پیدا کرنا نہیں یہ اختیار صرف اللّٰه کے پاس ہے.! ا...
25/12/2025

بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نہ دیا کریں
کسی مرد یا عورت کے اختیار میں اولاد پیدا کرنا نہیں
یہ اختیار صرف اللّٰه کے پاس ہے.!

اے اللّٰه! تمام بےاولادوں جوڑوں کو صالح اولاد نصیب فرما
آمین یارب العالمین.....🫶🏻🫀♥️

حرمت والا  مہینہ شروع ہو چکا ہے... پس ادب اختیار کرو! فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْتم ان مہینوں میں اپنی جانوں پ...
25/12/2025

حرمت والا مہینہ شروع ہو چکا ہے... پس ادب اختیار کرو!

فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ
تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو (التوبہ:36)

لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہےمگر قرآن پاک کہتا ہے ✨"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"خبردار! دلوں کا سکون ت...
25/12/2025

لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے
مگر قرآن پاک کہتا ہے ✨
"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے 🦋🖤

25/12/2025

*بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک،قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک "*
Yes ❤️
No

24/12/2025

🕊`Peace of Soul 🕊`

*`🌹ـــــــــ آج کی اچھی بات ــــــــــ`🌹*

*• خلقِ خدا سے محبت •*

جو *اللہ کی مخلوق سے محبت* کرتا ہے،
"وہ دراصل *اللہ کی رضا* حاصل کرتا ہے۔*

*کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا،*
*کسی کی ضرورت پوری کرنا،"*
*کسی کو دعا دینا —*
*یہ سب وہ عمل ہیں جو دلوں کو جوڑتے ہیں، اور رب کو خوش کرتے ہیں*۔

*محبت صرف لفظ نہیں، عمل ہے۔*
*خلقِ خدا سے محبت وہی کرتا ہے جس کا دل بڑا، اور نیت صاف ہو*۔

✨ *یاد رکھو:*
*جس دل میں اللہ کا نور ہو*،
*وہ دل دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنتا ہے۔*

✦━─━❀🕋🕊📖🕯️📖🕊🕋❀━─━✦

24/12/2025

🖋️ *جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ﷲ تعالیٰ کا وعدہ ہے* 🤍🌷💜
*`﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾`*
*ترجمہ :* *’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘* 💯♥️💐
*(سورہ العنکبوت، آیت نمبر69)*

✦━─━❀🕋🌧📖🕯️📖🌧🕋❀━─━✦

`🕯تنہائی میں اللہ کی یاد اور انسو 🕯`*"ليس لي عملٌ أُواجِهُ به اللّه إلا أنّي أُحبّه "* *میرے پاس الله کے حضور پیش کرنے ک...
24/12/2025

`🕯تنہائی میں اللہ کی یاد اور انسو 🕯`

*"ليس لي عملٌ أُواجِهُ به اللّه إلا أنّي أُحبّه "*
*میرے پاس الله کے حضور پیش کرنے کے لیے کوئی عمل نہیں ہے سوائے اس کے کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔"🌧 "(الشيخ الحويني)*

✦━─━❀🕋🤍📖🕯️📖🤍🕋❀━─━

Address

116 Blackley New Road
Manchester
M98EG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Aap Ke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category